Trending
Adv Riaz Ahmed ⚡'s Avatar

Adv Riaz Ahmed ⚡

@riaz1992

Law 🎓 graduate from university of Karachi Advocate at Sindh high Court Karachi

129
Followers
139
Following
3
Posts
16.11.2024
Joined
Posts Following

Latest posts by Adv Riaz Ahmed ⚡ @riaz1992

‏اگر انسان نما کُتے دیکھنے ہیں تو اپنے فرینڈ لسٹ پرنظر دوڑائیں شہادتوں پر مزاق اُڑاتے نظر آئنگے
Black Day

27.11.2024 14:35 👍 7 🔁 1 💬 0 📌 0

‏اپیل 🚨🚨🚨

اسلام آباد کے تمام صاحب حیثیت لوگ مظاہرین کو ناشتہ چائے پانی پہنچائیں۔ یہ لوگ آپکی جنگ لڑ رہے ہیں۔

26.11.2024 04:23 👍 13 🔁 4 💬 0 📌 0

اسلام آباد میں انتظامیہ کمیٹی سے اپیل ہے کہ ناشتے اور ادویات کا فوری بندوبست کیا جا سکے۔ جو دوست hiding میں ہیں ان کو فوری باہر نکل کر لوگوں کی اب مدد کرنی چاہئیے۔قافلے پہلے ہی جی 10 پہنچ گئے ہیں۔ اب آپکی روپوشی کا کوئی جواز نہیں رہا-اب باہر نکلیں عوام کو نکالیں۔ اب نہیں تو کب؟

26.11.2024 04:40 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0

Where the using of VPN is restricted by fatwa while molesting of children in seminars are become the common practice. So, may God HIMSELF shielded that country. Alas!

26.11.2024 04:02 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0

اصول کی بات تب ہی اصولی ہوتی ہے جب آپ اصول کے ساتھ کھڑے ہوں۔ اپنے ساتھ یا مخالف کے خلاف کھڑے ہونا اصول نہیں ہوتا۔

23.11.2024 05:54 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0

تیرے اُتارے ہوئے دن پہن کے اب بھی میں
تیری مہک میں ۔۔۔۔۔۔ کئی دن گُزار دیتا ہوں

23.11.2024 06:14 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

‏علی وزیر کو ٦ نومبر کو بھکر جیل سے اغوا کرکے نو دس دن تک لاپتہ رکھنے کے بعد سرگودھا کی دہشت عدالت میں جھوٹے مقدمے پیش کیا گیا
عدالت نے علی وزیر کو بری کیا
موقعہ پر موجود سندھ پولیس نے حب چوکی کے مقدمے پر علی وزیر کو اغوا کیا جبکہ حب چوک بلوچستان کا علاقہ
اب تک علی وزیر لاپتہ ہے

17.11.2024 08:51 👍 12 🔁 6 💬 0 📌 0
Post image

قانون کو کیسے مزاق بنایا ہوا ہے اس ریاست نے ، علی وزیر ایک جھوٹی کیس میں بھری ہوتا ہے تو دوسرے میں گرفتار کیا جاتا ہے ۔ کسی کو مدعی کا خبر نہیں نہ ہی کیس کا۔ کیا اس ملک کا کوئی ادارہ علی کو انصاف دلا سکتا؟ کیا نسل کشی کے خلاف بولنا جرم ہے

17.11.2024 09:12 👍 2 🔁 2 💬 1 📌 0
Video thumbnail

ان مذہبی جماعتوں کا پاکستان کے پولیٹیکل کیپیٹل میں کل 3 % شیئر ہے اور پورے ملک پہ ایسے حق جتاتی ہیں جیسے یہ ملک ان کے باپ کا ہے؟ ان کو اس بد معاشی کا حق کس نے دیا؟

16.11.2024 18:51 👍 21 🔁 8 💬 1 📌 0

ایک سلسلہ نور ہے ہر سانس کا رشتہ

17.11.2024 08:23 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0