یہ جہاز میرے بنا نہی اڑ پائے گا۔ عامر کے الفاظ۔ دو بار جہاز اڑا ھر فنی خرابی کی وجہ سے واپس ہوا۔ آخر میں کپتان نے کہا یہ جہاز عامر کو حج کے سفر لے جائے بنا نہی اڑے گا۔ ❤️ کامل ایمان والے ایسے ہوتے ہیں۔
یہ جہاز میرے بنا نہی اڑ پائے گا۔ عامر کے الفاظ۔ دو بار جہاز اڑا ھر فنی خرابی کی وجہ سے واپس ہوا۔ آخر میں کپتان نے کہا یہ جہاز عامر کو حج کے سفر لے جائے بنا نہی اڑے گا۔ ❤️ کامل ایمان والے ایسے ہوتے ہیں۔
Thanks all social media support Pakistan during War with India
6-0
پنجاب کے بعد کے پی حکومت نے میٹرو ٹرین اور ائیر کے پی کا اعلان کردیا
Modi is stuck between the devil (local politicians) and the deep blue sea (Pakistan). Modi did false flag operations just to gain political power in Bihar. But he got an unexpected response from Pakistan. Today, all day, Indian media cried.
ویسے چاہتا وزیراعظم پاکستان شہباز شریف لنگڑے عمران کی طرح آج دھوپ میں آدھا گھنٹہ کھڑے ہونے کا فیصلہ کرتے لیکن وزیراعظم نے منہ توڑ جواب دے دیا آج انڈیا کے دانت توڑ دے
وقت پر کوئی بات چل رہی تھی۔
میں نے کہا وقت کیا ہوتا ؟ انھوں نے کہا سلیم میاں میں آپ کو بتاؤں وقت کیا ہوتا ؟
میں نے کہا بتائیے؟۔
جب اچھا وقت ہوتاہے جہاں بال پڑتی ہے وہاں بیٹ نہی گھومتا۔ جہاں بیٹ گھومتاہے وہاں بال پڑتی ہے۔
یہ بھی اپنے دور کے فرعون تھے۔
پاکستان میں سب سے کم تنخواہ جو حکومت نے مقرر کی ہے 37000 جبکہ پاکستان میں ایک اوسط ٹیکس %18 ہے اس حساب سے سالانہ غریب پاکستانی تقریبا 79920روپے ٹیکس دیتا ہےمختلف ڈاریکٹ انڈاریکٹ ٹیکس کی مد میں
بدلہ میں کیا ملتا ہے۔نہ سیکورٹی،علاج کی سہولت اور نہ ہی بہترین تعلیم اور انفراسٹریکچر
عید مبارک ہو میری بلیو اسکائی فیملی کو ❤️ دعا ہے اللہ آپ کی عطادات قبول کرے۔
میرے تمام پاکستانی بہن بھائی اوردوستوں کو جمعہ الوداع مبارک ہو۔دعا ہے اللہ ربلعزت آپ کی عبادات قبول کرے۔ جو اس دنیا سے رخصت ہو گئے بشمول میری والدہ کے انکی مغفرت فرمائے۔ شکر الحمداللہ اللہ ربلعزت کی تمام نعمتوں کا جو ہر انسان کو عطا کی ہیں❤️❤️اللہ پاکستان کی حفاظت کرے۔❤️❤️🇵🇰❤️❤️
شریفوں کی سیاست ختم کرنے والا نوسرباز 😂
کامیڈی فلم کے آخری کے چج سیکنڈ میں بہت بہعدگی دکھائی گئی ہے کس طرح لنگڑا اپنی زخمی ٹانگ پر زور ڈال رہا ہے۔😂
شریعت کا اصول کیا ہے وہ بتا رہا ہے۔
ارشاد بھٹی صاحب کا فی اسرار طارق جمیل صاحب کی طرح مفتی طارق مسعود اسلامی ریاستی اصولوں کے برعکس بات کرے لیکن بہترین جواب دیا عوام کو صدر وزیراعظم اور منتخب نمائندوں کی حکومت من وعن فالو کرنا ہےایک بار وہ حلف اٹھا لیں۔لیلن پھر مولنا فضلرحمن کیوں مخالفت کرتے ہیں؟JUI Friends؟
Thank you 🙏
Really I am waiting for that 😂
علماء کو شہید کرنا بند کریں۔ ہر روز ایک عالم کو شہید کیا جاتا ہے۔ ایک عالم کے بچے کی رونے کی ویڈیو دیکھی دل افسردہ ہوا۔ خود ریاست عدالت مت بنو۔ اسلام شریعت اور ملکی قانون کے خلاف ہے ماورائے عدلتی قتل۔ 😢
مرحوم عامر لیاقت سےقاری خلیل صاحب جو اہل حدیث ہیں ایک شو میں سوال کیا گیارھویں شریف صحابہ کو کیوں نہی بخشتے مولانا حنیف قریشی صاحب صحابہ تو بخشے ہوئے اس لئے گیارھویں شریف نہی کرتے پھر قاری خلیل صاحب کا اگلا جملہ عبدلقادر جیلانی رحمتہ 😂 مرحوم عامر لیاقت کا جواب سننے کے قابل ہے۔
ایک دور تھا جب سعودی عرب میں گاڑی لگ جاتی تھی پاکستان کی طرح غلطی بعد میں دیکھی جاتی تھی پہلے لات اور مکوں سے سہاگت کی جاتی تھی۔ لیکن سعودی عرب اب بدل چکا ہے۔ ان دونوں نے ایک دوسرے کی گاڑی کو ٹھوکا ہے۔ انشورنس کمپنی کے آنے سے پہلے مل کر افطاری کر ہے ہیں 😂
مکافات عمل شروع کل تک لندن کی خبروں پر ڈھول پیٹ رہا تھا آج موصوف خود اس کا شکار موصوف کا گھر سے نکلنا مشکل اوپر انکا وزٹ ویزہ بھی ختم ہونے والا ہے۔ یہ آج تازہ چھترول کی ویڈیو ہے۔ اسکو بولا تھا انتی بکواس سوشل میڈیا پر کرنا جتنی تم برداشت کرسکو۔😂
@ImranRiazKhan
ویسے ہم جناب زلفی بخاری صاحب صاحب کے انتہائی مشکور ہیں۔اگر وہ تیس سیکنڈ کا کلپ شئیر نہ کرتے ہمیں کیسے معلوم ہوتا کہ عزت مآب پروفیسر ڈاکٹر احسن اقبال @betterpakistan صاحب نے ایک ماہ قبل اکسفورڈ میں انکی کتوں والی کی تھی۔😂😂 اب ریزلٹ کی ویڈیو بھی آگئی جو ڈیبیٹ اکسفورڈ میں جیتی گئی180/145
کس کس نے کسی وہابی کو آئی لاو یو بولا ہے۔ کھانے سے ذیادہ شعر مزیدار ہے 😂 ویڈیو اینڈ تک دیکھیں
مولوی صاحب اسپیکر آن کر کے سو گئے۔ مولوی کے خراشوں سے پورے محلہ کی نیند حرام ہوچکی ہے۔ کوئی جا کر اٹھائے مولوی صاحب کو 😂
ایک چیز دیکھنے کو ملتی ہے آپ پیپلز پارٹی یا تحریک انصاف یاکسی بھی سیاسی ورکر سے اگر بحث کریںانکی گفتگو سے اندازہ ہوگا۔کہ بربادی کا حل صرف مسلم لیگ ہی ہےاور سب کی توقع مسلم لیگ سے ہی ہوتی۔ہمیشہ مسلم لیگ نے اپنی پرفارمنس سے ثابت بھی کیا ہے ابب یہ بات اسٹیبلشمنٹ کو بھی سمجھ آگئی ہے
بیان از مرگ یوتھیا۔ کہ ٹرمپ آئے گا اور پہلی فون کال کرے گا۔ خان کو چھڑائیں پر ٹرمپ نے پاکستان کا شکریہ ادا کیا جبکہ لنگڑے خان کو اپنے سامنے بیٹھ کر ذلیل کیا 1.6 ارب ڈالر دیتا ہوں آپ کچھ بھی نہی کرتے۔ جس پر یوتھیوں نے کہا خان ٹرمپ ملاقات کے بعد ایسا لگتا ہےورلڈ کپ جیت کر آیا ہے
مولوی صاحب کو تو دوسرے روزہ میں یہ حال ہے۔ 😂
“Trump told the Ukrainian president: ‘We gave you $350B.’
Ukrainian president replied: ‘I am fighting for your and the EU’s survival.’
Our leader was taunted for $1.6B but dodged the question by saying, ‘I won the World Cup!’
#Politics #Ukraine #Pakistan
امریکی عوام نے بھی کیا نمونے چنے ہیں۔پوری دنیا ان کی ڈپلومیسی کو دیکھ کر ہنس رہی ہےسفارتی آداب جس میں ہمیشہ دشمن ممالک ایک دوسرے کے ساتھ بات چیت کرتے ہیں لیکن ایسے بیوقوف شاید میں نے پہلی بار دیکھے ہیں اوپر سے ایلان مسک 😂 انڈیا کا مودی پاکستان کا عمران خان برازیل کا جیر بولسنارہ
امریکا کی بدمعاشیوں کی داستان کارگل جنگ میں میاں صاحب کو کہا فوج واپس کریں۔
مشرف صاحب کو ایک کال کی اس نے افغانستان پر حملہ کا راستہ دیا۔
عمران خان کو بلایا کہا کشمیر ڈیل پر دستخط کرو۔اور ہندوستان کو نواز دیا۔
آج یوکرائن کے صدر دستخط نہ کرکے انکو انکی اوقات دکھا دی۔ولیڈن زلنسکی