Phr thk ha bro
Phr thk ha bro
پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان، میرعلی، حیدر خیل کے علاقے میں فتنہ الخوارج ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کے کمانڈر آریانہ مرکز کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 5 دہشت گرد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے
بیشک ❤️
Mera ni chal raha
X twtr chl raha ha kya
Mera to ni chl raha😕
السلام علیکم
جمعہ مبارک ❤️
بیشک ❤️
بخت ہرا دیتے ہیں بس ورنہ
بیٹیاں سبھی لاڈوں میں پلی ہوتی ہیں
🥀🖤
السلام علیکم
بیشک ❤️
خوشیوں بھرا پاکستان
لوگ کہتے ہیں ہم لیتے ہیں معاوضہ
بھلا بتاؤ لہو بھی بکتے ہیں کہیں
(پاک آرمی)
One policeman and three rangers embraced martyrdom and 70 others suffered injuries during the clashes with #PTI protesters.
Who is responsible for this? @maryamnawazmns.bsky.social
People are dying, we are loosing our soldiers for nothing.
This should be stopped.! Enough is enough!!💔
السلام علیکم
بیشک ❤️
Alert 🚨🚨🚨🚨
تمام صوبوں کے آئی جیز کو ہدایات جاری کر دی ہیں، جن لوگوں نے اس احتجاج کی کال دی تھی ان میں سے کسی کو بھی ہم نہیں چھوڑیں گے،
وزیر داخلہ محسن نقوی 🔥
بیلا روس کے صدر 75 رکنی وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے۔اس دورے اہم تجارتی معاہدے ہونگے،یہی چیزیں عمران خان کو ہضم نہیں ہورہی۔
مطلب انقلاب تو واڑ گیا 😂😂
100 انڈیکس میں 1291 پوائنٹس کا اضافہ
مارکیٹ میں 99 ہزار کی حد بحال ہو گئی
ڈی پی آو اٹک کے لئے ایک لائیک بنتا ہے۔ اس نے کہا تھا تم مرد کے بچے ہو اٹک پل کراس کرکے دکھائیں۔ابھی تک فسادی اٹک کا چکر کاٹ رہے ہیں لیکن اس پار نہی آسکتے ۔ جاہلوں کی وجہ سے کے پی کی عوام مشکل کا شکار ہے۔
Awaz mein wsi power ni ha jesi Maryam Nawaz Sharif ki awaz mein hai
X twitter chal raha ha kya
Mera to subho se ni chl raha🧐
I think VPN work ni kr raha🤔
وزیر خزانہ کا کہنا ہے پی ٹی آئی کے اس دھرنے سے روزانہ معیشت کو 190 ارب کا نقصان ہوتا ہے
جی ڈی پی کو 144ارب کا نقصان ہوتا
ایکسپورٹ کو 26ارب کا نقصان ہوتا ہے
صوبائی معیشت کو 22ارب
زراعت کو 26ارب کا نقصان ہوتا ہے
یہ سب نقصان کل کو آپ نے مہنگے بلوں اور ٹیکس کی صورت دینے ہیں
السلام علیکم
صبح بخیر
بیشک ❤️
مت سوچیں کہ ہم نیک ہیں
ہم بس خدا کے پردے میں ہیں
Jazk Allah
😂😂😂
دشمنوں کے دلوں جو بستا ہے میں وہ خوف ہوں
جزاک اللہ
السلام علیکم
جمعہ مبارک ❤️
بیشک ❤️
ان شاءاللہ تعالیٰ
تصویر خود نہیں بنائی لی ہے سوشل میڈیا سے
الحمدللہ
وادی تیرہ میں سیکیورٹی فورسز کی موثر کاروائی
کمانڈر راحید ، کمانڈر صالح ڈاوڑ ، کمانڈر عباس سمیت 35 خوارج دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا گیا 🔥☠️🗡️
17/18نومبر کے آپریشن میں 5بلوچ کے ساتھ کراس فائر میں ٹوٹل 24 خوارج جہنم واصل ہوۓ
مانا کہ بہترین نہیں ہوں میں
مگر بات بات پہ رنگ بدلوں اتنی رنگین بھی نہیں ہوں میں
🖤🥀🥀