Trending
Jamaat-e-Islami Lahore's Avatar

Jamaat-e-Islami Lahore

@jamaatlahore

1,188
Followers
2,060
Following
166
Posts
17.11.2024
Joined
Posts Following

Latest posts by Jamaat-e-Islami Lahore @jamaatlahore

Post image

فتح مکہ ۔ 20 رمضان المبارک

09.03.2026 17:57 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

17 رمضان المبارک ۔ یوم بدر
#ramzan #youmebadar #17ramzan

06.03.2026 14:19 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image Post image Post image Post image

امیر جماعت اسلامی لاہورضیاءالدین انصاری ایڈووکیٹ کی وفد کے ہمراہ ایرانی قونصلیٹ لاہور آمد ۔ ایرانی قونصل جنرل مہران مواحدفر سے ملاقات۔ سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پر مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے دعا۔ ضیاءالدین انصاری ایڈووکیٹ نے تعزیتی کتاب میں تاثرات بھی قلمبند کیے ۔

04.03.2026 13:31 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

رمضان بازاروں میں اشیائے خوردونوش سرکاری نرخ نامے کے مطابق نہیں مل رہیں۔

26.02.2026 11:47 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

اوقات سحر و افطار

18.02.2026 15:34 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

سندھ اسمبلی کے باہر پرامن دھرنے کے شرکاء پر آنسو گیس شیلنگ، لاٹھی چارج اور گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہیں
#جینے_دو_کراچی_دھرنا

14.02.2026 15:46 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image Post image Post image Post image

یکجہتی کشمیر مارچ
#Lahore #KashmirSolidarity #JamaateIslami #Kashmir #5February #KashmirSolidarityDay

05.02.2026 17:44 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image Post image Post image Post image

یکجہتی کشمیر مارچ
#JamaateIslami #KashmirSolidarityDay #5February #Kashmir #KashmirSolidarity #Lahore

05.02.2026 16:47 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

کشمیر مارچ ۔ 5 فروری بروز جمعرات ۔ صبح 10:30 بجے ۔ اسٹیٹ بنک تا اسمبلی ہال، مال روڈ لاہور ۔ خصوصی خطاب: حافظ نعیم الرحمٰن امیر جماعت اسلامی پاکستان
#Kashmir #KashmirSolidarity #HafizNaeemurRehman #JamaateIslami #ZiauddinAnsari

01.02.2026 09:40 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

کشمیر مارچ ۔ 5 فروری بروز جمعرات ۔ صبح 10:30 بجے ۔ اسٹیٹ بنک تا اسمبلی ہال، مال روڈ لاہور ۔ خصوصی خطاب: حافظ نعیم الرحمٰن امیر جماعت اسلامی پاکستان
#Kashmir #KashmirSolidarity #HafizNaeemurRehman

31.01.2026 16:44 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

بھاٹی گیٹ کے قریب مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے والی ماں اور کم سن بچی کے واقعہ کو فیک قرار دینا اور لواحقین کو حراساں کرنا شرمناک ہے۔ ضیاءالدین انصاری امیر جماعت اسلامی لاہور

29.01.2026 12:50 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

پولیس نے کھوکھر برادران کی سہولت کاری کی اورمخالف امیدواروں کوکاغذات نامزدگی جمع نہیں کروانے دیئے گئے۔ پنجاب حکومت فسطائیت کی انتہا پر پہنچ چکی ہے۔ ہم میدان میں موجود ہیں اس غنڈ ہ گردی کا مقابلہ کریں گے ۔ ضیاءالدین انصاری

12.01.2026 16:13 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

پنجاب کے کالے بلدیاتی قانون میں پوری سوچی سمجھی اسکیم کے تحت سینیٹ اور قومی و صوبائی اسمبلی میں ہونے والی ہارس ٹریڈنگ کو یونین کونسل کی سطح پر قائم کیا جا رہا ہے۔ جمہوریت پر شب خون مارنے اور خرید و فروخت کی انسانوں کی منڈیوں کے اس عمل کو ہرگز قبول نہیں کریں گے۔

01.01.2026 17:37 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

Jabran Butt President Jamaat e Islami Youth Lahore
#ZiauddinAnsari #JILahore #lahore #jiyouth #jiyouthpakistan #jabranbutt

28.12.2025 12:53 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

پی آئی اے قومی فخر و قیمتی اسٹریٹیجک اثاثہ ہے۔ حکومت نے ایک پرانے بوئنگ جہاز کی قیمت سے بھی کم میں پی آئی اے کو بیچ دیا۔ ذمہ داروں کا تعین کئے بغیر قومی اثاثوں کی لوٹ سیل کسی صورت قبول نہیں۔ حافظ نعیم الرحمان ، امیر جماعت اسلامی پاکستان

26.12.2025 17:05 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

حکومت سینیٹ اور اسمبلیوں کی طرح یونین کونسلکی سطح پر بھی ہارس ٹریڈنگ کی منڈیاں لگانا چاہتی ہے ۔ غیر جماعتی انتخابات کسی بھی طرح قابل قبول نہیں ۔ سماعت کے بعد امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاءالدین انصاری کی بریفنگ
#BadalDoNizam #LGAct2025 #JamaateIslami #ZiauddinAnsari #بلدیاتی_کالا_قانون_نامنظور

24.12.2025 16:54 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر بااختیار بلدیاتی نظام کے لیے دھرنا ۔ لاہور پریس کلب ۔ 21 دسمبر بروز اتوار ۔ 3 بجے سہ پہر
#LGAct2025 #BadalDoNizam #HafizNaeemurRehman #ZiauddinAnsari #JILahore

18.12.2025 16:38 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

شہرِلاہورکو ٹاؤن کارپوریشن کی بجائے میٹروپولیٹن کارپوریشن قرار دیا جائے۔ ضیاءالدین انصاری امیر جماعت اسلامی لاہور
#LGAct2025 #BadalDoNizam #JILahore #ZiauddinAnsari

15.12.2025 13:02 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image Post image Post image Post image

امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاءالدین انصاری اجتماع عام کی انتظامی کمیٹیوں کے ذمہ داران اور کارکنان کے اعزاز میں "استقبالیہ" سے خطاب کررہے ہیں ۔

14.12.2025 15:07 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

آئین کی رو سے صوبائی حکومت کے لیے لازم ہے کہ اختیارات مقامی حکومتوں کے سپرد کرے۔ اس کالے قانون میں اختیارات عوامی نمائندوں کی بجائے بیوروکریسی کے سپرد کیے جارہے ہیں ۔ ضیاءالدین انصاری امیر جماعت اسلامی لاہور
#LGAct2025#BadalDoNizam #HafizNaeemurRehman #ZiauddinAnsari #JILhore #JamaateIslami

14.12.2025 13:51 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

غیر جماعتی بلدیاتی انتخاب آئین کے منافی ہے ۔ بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر کروائے جائیں ۔۔ ضیاءالدین انصاری امیر جماعت اسلامی لاہور
#LGAct2025#BadalDoNizam #HafizNaeemurRehman #ZiauddinAnsari #JILhore #JamaateIslami

13.12.2025 16:24 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

غیر جماعتی بلدیاتی انتخاب آئین کے منافی ہے ۔ پہلے مرحلے میں غیر جماعتی انتخاب کے بعد منتخب نمائندوں کو حکومتی پارٹی میں شامل ہونے پر مجبور کیا جائے گا۔ ضیاءالدین انصاری امیر جماعت اسلامی لاہور
#LGAct2025#BadalDoNizam #HafizNaeemurRehman #ZiauddinAnsari #JILhore #JamaateIslami

13.12.2025 13:07 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

اظہر بلال قیم جماعت اسلامی لاہور کی ذمہ داری کا حلف اٹھا رہے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے آمین

13.12.2025 07:38 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

پنجاب کا بلدیاتی قانون حقیقت میں کالا قانون ہے، اس قانون میں عوام کو کوئی اختیار نہیں دیا گیا، اس کالے قانون کے خلاف سڑکوں پر احتجاج ہو گا، عدالت بھی جائیں گے۔
#BadalDoNizam #HafizNaeemUrRehman #JamaateIslami #HaqDoAwamKo #LGAct2025 #Punjab

11.12.2025 18:00 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پربااختیاربلدیاتی نظام کے لیے دھرنا ۔ لاہور پریس کلب ۔ 21 دسمبر بروز اتوار ۔ 3 بجے سہ پہر
#LGAct2025 #BadalDoNizam #HafizNaeemurRehman #ZiauddinAnsari #JILahore

11.12.2025 16:25 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

یونین کونسل میںچیئرمین ، وائس چیئرمین اورمخصوص نشستوں کا انتخاب بالواسطہ کی بجائےبراہ راست عوام کے ووٹوں سے کیا جائے ۔ ضیاءالدین انصاری امیر جماعت اسلامی لاہور
#بلدیاتی_ایکٹ_نامنظور #بلدیاتی_ایکٹ_دھاندلی_ایکٹ

01.12.2025 17:22 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

غیر جماعتی بلدیاتی انتخاب آئین کے منافی ہے ۔ پہلے مرحلے میں غیر جماعتی انتخاب کے بعد منتخب نمائندوں کو حکومتی پارٹی میں شامل ہونے پر مجبور کیا جائے گا۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر کروائے جائیں ۔ ضیاءالدین انصاری
#بلدیاتی_ایکٹ_نامنظور #بلدیاتی_ایکٹ_دھاندلی_ایکٹ

01.12.2025 17:21 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

7دسمبر کو پنجاب اسمبلی کے باہر بلدیاتی ایکٹ کے خلاف بھرپور احتجاج کیا جائے گا ۔ ضیاءالدین انصاری امیرجماعت اسلامی لاہور

01.12.2025 17:14 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image Post image Post image Post image

بلدیاتی ایکٹ ۔ دھاندلی ایکٹ
امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاءالدین انصاری بلدیاتی کنونشن سے خطاب کررہے ہیں ۔
#JILahore #Lahore #JamaateIslami #ZiauddinAnsari #virałpost

30.11.2025 14:11 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image Post image Post image Post image

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن "کل پاکستان اجتماع عام کے کامیاب انعقاد کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالہ سے پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں. لیاقت بلوچ، سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیرالعظیم، امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاءالدین انصاری اور دیگر ذمہ داران بھی ہمراہ ہیں۔

27.11.2025 09:15 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0