Trending
Irfan Ali's Avatar

Irfan Ali

@malikirfanali32

178
Followers
38
Following
4
Posts
18.11.2024
Joined
Posts Following

Latest posts by Irfan Ali @malikirfanali32


ٹویٹر سے یہاں آنے والے حلقہ احباب کے تمام شرکار سے گزارش ہیکہ ابتدائی ایام کیلئے پروفائل پر نقش وہی رکھیں جو ٹویٹر کی ہے تاکہ یہاں آپکو پہچاننے میں آسانی رہے

19.11.2024 06:45 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0

آج کے دن کا کل حاصل یہ ہے کہ میں نے بیشتر وقت بلو اسکائی پر گزارا ہے۔ بجائے ٹویٹر کے۔ لگتا ہے کہ سلسلہ ایسے ہی رہی

19.11.2024 06:41 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0

ٹویٹر سے بلو سکائی پہنچنے والوں کی خوشی دیدنی ہے، بالکل ویسے جیسے مدتوں مشترکہ خاندانی نظام میں رہنے کے بعد الگ گھر میں منتقل ہونے والی خاتون خانہ کی ہوتی ہے۔

19.11.2024 06:15 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

اپنے خواجہ صاحب سے عرضی ہے کہ اپنی منجی یہاں پہنچائیں تاکہ ایسا ہی رپلائی یہاں بھی دتا جاسکے
قارئین سے گزارش ہے کہ پڑھ کے ڈیلیٹ کردینا

17.11.2024 17:56 👍 428 🔁 109 💬 33 📌 4
Post image

نام ابصار عالم ،ولدیت حاجی خورشید عالم، پیشہ کان پھاڑ صحافت ،قد پانچ فٹ سات انچ ،وزن پینسٹھ کلو ،پتہ گھنٹہ گھر فیصلہ باد جو چوبیس گھنٹے کھڑا رہتا ہے، شناختی علامت آئین شکن جرنیلوں کی منجی چونک میں وچھا کر ٹھوکنا
کوئی پوچھے تو کہنا کہ ابصار عالم “ نیلے آسمان “ پر تشریف لاچکے ہیں
ویلکم

17.11.2024 21:15 👍 362 🔁 89 💬 40 📌 3

خوش آمدید

18.11.2024 05:18 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0