سیانے کہتے ہیں
زندگی میں ان لوگوں کے ساتھ بھی ہنسنا مسکرانا اور جینا پڑتا ہے جو ہماری پیٹھ پیچھے صرف اور صرف ہماری برائیاں کرتے ہیں
سیانے کہتے ہیں
زندگی میں ان لوگوں کے ساتھ بھی ہنسنا مسکرانا اور جینا پڑتا ہے جو ہماری پیٹھ پیچھے صرف اور صرف ہماری برائیاں کرتے ہیں
2024 کے آخر پر میں ان لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں..✨
جنھوں نے مجھے سیکھایا کہ آئندہ ان جیسوں کے ساتھ کوئی تعلق نہیں رکھنا....♥️👑
جنم دِن مبارک قائدِ محترم!❤️
آپ کا رعب زمانے بھر نے دیکھا؛ آپ نہیں ہیں لیکن اِس "مملکتِ خداداد" میں آپ کی تصویر ہمارے سارے کام نکلوانے کے لئے کافی ہے.
Beautiful 😍
Alhamdulillah, I am deeply grateful to Almighty Allah for granting me success in my endeavors. Alhamdulillah, His blessings and guidance have enabled me to achieve my goals, and I am humbled by His mercy. Alhamdulillah, I pray that Allah continues to shower me with His blessings and wisdom.
شاہزیب بتلا رہا ہے کہ فتنہ عمرانیہ بطور جماعت بہت جلد عمران کی لاش زناں پارک پہنچانا چاہتی ہے جبکہ عمران کی بہنیں بشری کو واپس پاکپتن پہنچانا چاہتی ہیں جبکہ بشری مانیکا پارٹی پر اپنی منجی وچھا کر چئیرمین بننا چاہتی ہیں
اس ساری صورتحال میں مزار کہاں بنے گا فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے
تاریخ میں لکھا جائے گا کہ "عمران نیازی کو مروانے میں اسکی سوشل میڈیا ٹیمز" کا بنیادی کردار تھا۔
سچ کہتے ہیں کہ بیوقوف دوست سے دانا دشمن بہتر ہے۔
Same page
جو لوگ کہ رہے ہیں کہ کپتان ہار نہیں مان رہا میرے وہ میرے سب سے بڑے دشمن ہیں میں میں تین سال سے مذکرات میں کوشش کررہا ہوں کوئ میری بات نہیں سن رہا ان لوگوں کے ایسے جھوٹ کیوجہ سے میں مکمل طور پر پھنس چکا ہوں
( عمران خان کا اڈیالہ سے پیغام )
جڑانوالہ میں ٹک ٹاک کا جنون ایک اور جان لے گیا
دو دن پہلے شادی ہوئ دلہن پستول پکڑ کے ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہی تھی کہ اچانک گولی چل گئ، دلہن موقع پر جاں بحق
Smudge, displaying excellent loaf form
Back to writing. Please enjoy this exquisite cat loaf until I return.
Tumari Jesi TU koi aqlmand ni ho gi 😛
سنیپ چیٹ ہی نہ بند ہو جائے
غریبوں کا بیوٹی پارلر ھے😐😜
اے دسمبر تُجھے خدا کا واسطہ
نہ آیا کر تیری وجہ سے پشاور کی
ماؤں کے دِل دُکھتے ہیں 😔🥹💔
دسمبر کا مہینہ سانحہ پشاور اے پی ایس ہر ماں کے دل پر قہر بن کر آتا ہے جنہوں نے اپنی آنکھوں سے اپنے بچوں کو خون میں لت پت دیکھا ہے اللّٰہ تعالیٰ ان ماؤں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین🤲😰
یہ جو دو چار لوگ میری پوسٹس پر آتے ہیں دل کرتا ہے
انہیں سردیوں کے سوٹ لے دوں 😊😐🙊
ہم نے ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا، افسوس PTI لاشوں پر سیاست کررہی ہے۔
"سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کا جھوٹ"
~ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاءاللّٰہ تارڑ کی پریس کانفرنس
چین کی مریم نواز کو سرکاری دورے کی دعوت
مریم نواز پہلی خاتون وزیر اعلیٰ ہوگی جو چین کا دورہ کریں گی
فیک نیوز پھیلانا بھی جرم اور گناہ ہے۰ خدارا اتنی دور نہ جائیں کہ جب ضمیر کی عدالت لگے تو برداشت نہ کر سکیں
پی ٹی آئی کے جھوٹوں پر جرمن اخبار کی یہ بہت اچھی رپورٹ ہے عمران ریاض نے جو فیک تصویر دی وہ غزہ کی لاشیں سب جھوٹوں کا پردہ فاش کیا ہے
اب سب کو نظر آ رہا کہ پی ٹی آئی فیک نیوز اور فراڈ کر رہی ہے
الرٹ الرٹ الرٹ 🚨🚨🚨🚨
پی ٹی آئی ننکانہ صاحب میں ایک گروہی تصادم کی ویڈیو اپ لوڈ کرکے اس کو پمز ہسپتال سے جوڑ رہی ہے ویڈیو 2019 کی ہے، ریاست کے خلاف غلیظ پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے اس کو فی الفور ایکسپوز کیا جانا چاہیے، پرانی ویڈیو کا ریفرنس ٹوئٹ بھی لگادیا ہے چیک کرلیں
جب جب کوئی اداس دکھا ہم بھی ہوگئے
سب کی اداسیوں کا رکھا اس قدر خیال
ہمیں عمران خان کی رہائی چاہیے، جلد سے جلد چاہیے، ورنہ ہم تیار ہوکر آئیں گے، اور پھر جو نقصان ہو گا اُس کے ذمہ دار آپ ہوں گے، گولی کا جواب گولی سے دیں گے،علی امین گنڈا پور کی ریاست کو دھمکی
مشال یُوسفزئی پیرنی کی نئی فرح گوگی ہے، ہمارا کام اپنے بھائی عمران خان کو نُقصان سے بچانا ہے- عمران خان کی بہن رُوبینہ خان کا بیان
😂😂😂
یہ تو اسٹار پلس کا شو چل رہا ہے
پی آئی اے پر پابندی ہٹانے کا یورپی یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کا نوٹی فکیشن
پرانی کہاوت: "ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے"
نئی کہاوت: "ہیرو کو زیرو کرنے کے لئے ایک 'بی بی' کافی ہے۔"
حکومت کی بڑی کامیابی، پی آئی اے پر یورپ سے پابندی اٹھالی گئی، پی آئی اے اب یورپ میں آپریٹ کرسکے گی، پابندی پی ٹی آئی حکومت نے لگوائی تھی
بشریٰ بیگم نے پٹھانوں سے کہا تھا کہ اگر تم غیرت مند ہوئے تو کوئی نہیں بھاگے گا مگر جب بھاگنے کا وقت آیا تو بشریٰ بیگم یہ کہہ کر بھاگ نکلیں دفع کرو ان کو نا تو میں پٹھان ہوں نا غیرت مند
😜🤣
🚨 بریکنگ نیوز 🚨
گوگل نے بی تحریک انصاف کو انکار کر دیا مزید لاشیں دینے سے اور گوگل کا کہنا ہے کہ اتنی لاشیں تو ہمارے پاس نہیں ہے جتنی انہوں نے فیک جمع کر لی ہیں ۔۔۔!!
فورسز کا آپریشن ہوا اور اس کے ڈیڑھ گھنٹے بعد حکومتی نمائندوں نے وہاں دنیا جہان کے کیمروں کے سامنے پریس کانفرس کی۔ اس ڈیڑھ گھنٹے میں انسانی تاریخ کا سب سے بڑا معجزہ ہوا جس میں سینکڑوں لاشیں، ہزاروں زخمی اور انکا خون تک غائب ہوگیا۔
اس پر یقین کرنے کے لیے اپنی عقل کو عمران خان کے پاس گروی رکھنا پڑے گا