Hassaan Khan's Avatar

Hassaan Khan

@hassaankhan

اردو میں منفرد اور معیاری ویڈیوز بنانے کا شوقین ہوں! سائنس، مذہب اور سیاست پر لکھتا اور ویڈیوز بناتا ہوں۔ نئی معلومات کے خواہشمندوں کے لیے دلچسپ سفر! Passionate about creating unique & quality Urdu content! I explore topics on science, religion, & poltics

5
Followers
1
Following
3
Posts
18.11.2024
Joined
Posts Following

Latest posts by Hassaan Khan @hassaankhan

یہ اس پلیٹ فارم پر شاید پہلا اردو کانٹینٹ کا پیج ہے۔ میرا زیادہ تر وقت کتابوں کے مطالعے میں گزرتا ہے، خاص طور پر سائنس، مذہب، اور سیاست جیسے موضوعات پر۔ انہی موضوعات پر لکھنا اور ویڈیوز بنانا میرا شوق ہے۔
اگر آپ مختلف زاویوں سے دنیا کو سمجھنے چاہتے ہیں، تو آپ کو یہاں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔

18.11.2024 14:54 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0

۔ اس نیٹ ورک میں بزنس مین میڈیا کے لوگ اور بڑے فوجی افسر شامل تھے۔ اس نیٹ ورک کو ڈیپ اسٹیٹ کا نام دیا گیا۔ اردوگان نے ان لوگوں کو چن چن کر عدالتوں سے سزائیں دلوائیں۔ 2016 کے مارشل لا کی ناکامی کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ اردوگان پہلے ہی ترک جمبہوریت کے خلاف کام کرنے والے اس نیٹ ورک کو ختم کرچکا تھا

18.11.2024 14:03 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0

ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے ڈیپ اسٹیٹ کی ٹرم کے استعمال کے بعد سے پاکستان میں بھی یہ ٹرم استعمال میں ہے۔ اس ٹرم ڈیپ اسٹیٹ کا تصور ترکی میں سب سے پہلے پیدا ہوا ۔جہاں ملٹری جرنیلز بزنس مین اور میڈیا کی شخصیات چھپ کر ریاست کے سیکیولر تشخص کی حفاظت کے لئیے خفیہ اقدامات کیا کرتے تھے،

جاری ہے
1/2

18.11.2024 13:59 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0