جان دینے کو پہنچے تھے سبھی تیری گلی میں
بھاگے تو کسی نے بھی پلٹ کر نہیں دیکھا 🫣
(دلاور فگار)
07.12.2024 10:12
👍 7
🔁 3
💬 0
📌 0
جان دینے کو پہنچے تھے سبھی تیری گلی میں
بھاگے تو کسی نے بھی پلٹ کر نہیں دیکھا 🫣
(دلاور فگار)
😁😄
کیسے اٹھا کے لائے تھے!!!