@huzaifa595.bsky.social
اســرائیـل مردہ باد کانفرنس پشاور کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہے،
8 دسمبر کو پشاور کی سرزمین پر جےیوآئی خیبر پختونخوا کے زیراہتمام عظیم الشان " اسـ ـرائیـل مردہ باد کانفرنس" منعقد ہورہی ہیں.
ایک بڑا عوامی سیلاب پشاور کی طرف رُخ کریگا.
ان شاءاللہ
ساتھی سوشل میڈیا پر تشہیری مہم میں تیزی لائیں.
8 دسمبر پشاور ایک بار میدان سجے گا
حضرت ہم کل بھی ملک باکستان کے ساتھ تھے اور آج ملک باکستان کے ساتھ ہیں اور مولانا فضل الرحمان صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے ساتھ ہیں
پاکستان زندھ باد
جمعیت علمائے اسلام پائندہ باد
#پنجاب
قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ العالی
کی معروف روحانی شخصیت محترم مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی صاحب سے ملاقات
قائد جمعیۃ مدظلہم نے مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی صاحب کی عیادت کی!
اللہ تعالیٰ دونوں حضرات کا سایہ ہم پر تہ دیر قائم ودائم رکھے آمین ثم آمین 🤲
سید عبدالمجید ندیم رح۔
اک ایسا انسانی پیکر جو خاک سے اٹھا دہرتی پر ابھرا آسمان خطابت پر چمکا فضاؤں پر چھایا اور دہر میں امر ہو گیا۔
شاہ جی دیکھنے کی نہیں پیار کرنے کی چیز تھی۔
خدا تعالیٰ کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے۔
03 دسمبر یوم وفات خطیب العصر رح۔
یہ ہے تحریک انتشار کا اصلی چہرہ
ایک کارندہ خود اپنے منہ سے 3پولیس اہلکاروں کو اغوا کرنے کا اقرار کررہا ہےاور انہی اغوا شدگان کی جیکٹ بھی پہنی نظر آ رہی ہے۔
8 دسمبر اسرائیل مردہ باد کانفرنس کے لیے کون کون کہا کہا سے جانے کی تیاری میں ۔۔۔
پہ مونگ گران دے قائد...
اعلانیہ نماز پڑھنے کا اعلان ہو گیا
جب خبر آئی خطاب کا بیٹا مسلمان ہو گیا
رضی اللہ عنہ
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ