Goodnight 🌃, may your dreams be sweet and your sleep be restful. May the moonlight bring you peace and calmness ✨"
Goodnight 🌃, may your dreams be sweet and your sleep be restful. May the moonlight bring you peace and calmness ✨"
Good night my friends
Hahaha 🤣
دوسرے ملکوں کو جھنم بنانے کی دھمکیاں دینے والا شخص کیا امن کا انعام حاصل کرنے کا مستحق ہوسکتاہے؟
S
*اَلسَّــــــــــــــــلاَمْ عَلَيْـــــــــــــــكُم*
میری طرف سے آپکو اور آپکے تمام اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے *"عید الضحی مبارک ہو"🎉*
دعا ہے کہ یہ عید ہم سب کے لیئے رحمت کا، مغفرت کا اور ہدایت کا ذریعہ بنے.
*آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین🤲🏻
Life's problems do not end in the same way
Sa
Amazing and wonderful natural beauty, pure enjoyment and relaxation
S
خُوشی ہوئی کہ مُلاقات رائیگاں نہ گئی!
اُسے بھی میری طرح یاد تھی کوئی کوئی بات۔♥️
Good night
Sa
Village life | Life of a Peaceful Village | Simple Living & Nature
Haha 😆
See the situation of x creators
Haha 😜👇
@msr799
جو مول مِلتا کہیں بھی تو دردِ دِل کی قسم
سکــوں خـریدنـے ہم بھی دکاں دکاں جاتـے
کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ کوئی سن لے،
مگر کون
سب تو اپنے دکھ میں مصروف ہیں
The flavor of relationships changes every day,,,,,
Sweet, Salty, Savory....!!!!
And it all depends on…!!
What are you mixing in it..! ❤️
Life has no limitations, except for the ones you make for yourself".
انسان کو خوش ہونے کے لیے ہجوم کی ضرورت نہیں ہوتی اگر آپکا دل خوش ہے تو ایک ویران جنگل یا پھر اکیلے کمرے میں بھی خوش ہو سکتے ہیں ، اور اگر آپکا دل اداس ہے تو یہ محفلیں یہ رونقیں یہ لوگ سب کچھ بیکار ہے۔
اس پلیٹ فارم کو بھی آپ نے ایکس بنا دیا ہے او بھائی میرے فالو بیک لے کر ان فالو کرنے والو خدا کا خوف کرو
اس کے بعد ٹوکا چلے گا پھر نہ کہنا بتایا نہیں
بس اس کی دھار تیز کر رہا ہوں
اب فیصلہ خود کر لیں 👇
ہے آرزو ایک رات تم میرے خواب میں آؤ
بس دعا ہے کبھی اس رات کی صبح نہ ہو
لو جی میں تو لگا ہوں سونے
تسی ہن
کم چک کے رکھو
Enjoy my dears
The secret of happiness is not in doing what one likes, but in liking what one does
Good evening 🌆
Very beautiful ❤️
خواب مفت ہیں، لیکن مقاصد کی قیمت ہوتی ہے۔ جو کہ وقت، کوشش، قربانی اور پسینہ ہیں۔
شام کی مبارکباد
Don't judge each day by the harvest you reap but by the seeds that you plant."
Good night x family
*یقین رکھو* کہ جو راستہ بند ہو گیا ہے، وہ تمہارے حق میں بہتر تھا، اور جو راستہ اللہ کھولے گا، وہ تمہارے لئے بہتری اور رحمت کا سبب ہوگا۔
*Have faith* that the path that has closed was better for you, and the path Allah opens will bring you goodness and mercy.
پہلی فرصت میں کر دینا
بہت شکریہ بھائی جان
✅میری تمام دوستوں سے درخواست ہے کسی بھی پاکستانی سیلیبریٹی کو فالو نہ کرو ان کو سیلیبریٹی ہی رہنے دو
کیونکہ انہوں نے آپ کی پوسٹ پہ ریپلائی بھی نہیں دینا آپ کو فالو بیک بھی نہیں کرنا جو مرضی ہو جاے ایکس پر آپ نے ان بڑے بڑے بڑے بڑے اکاؤنٹ کو دیکھ ہی لیا ان کو فالو نہ کرو
✅ یہ آپ کے لیے اچھا رہے گا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دلوں میں وہی زندہ رہتے ہیں جو خیر بانٹتے ہیں محبتیں بانٹتے ہیں آسانیاں بانٹتے ہیں
صبح بخیر
محنت لگتی ہے خود کی پہچان بنانے میں
فلٹر سے تو صرف چہرے صاف ہوتے ہیں کردار نہیں
Good night My dear friends
انشاءاللہ
بہت عمدہ جی