ایک سیاسی جماعت پاکستان کو ترقی کرتا دیکھ ہی نہیں سکتی، پاکستان کے دشمنوں اور ان کی سوچ ایک ہے، جب بھی کوئی دوست ملک پاکستان کے ساتھ تعاون یا سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے تو اسی تاریخ پر احتجاج کی کال دے دی جاتی ہے

ابھی تو شروعات ہے
🚨🚨 لندن میں حکومتی وزراء اور نون لیگ پر ہلڑ بازی کرنے والے 10 - 12 لوگ جمائمہ نے پیسوں پر رکھے ہوئے ہیں, ابھی تو شناختی کارڈ بلاک ہوئے ہیں صرف اغاز ہے ---
سیاسی پارٹی سے پی ٹی آئ کا کوئی تعلق نہیں نہ انکے لیڈر عمران نیازی کا
سامنا کیوں نہیں کر رہے؟ یہ عدالت کا وقت ضائع کر رہے ہیں۔ پہلے کیس کرتے ہیں، پھر عدالت سے بھاگتے ہیں، یہ ان کا وطیرہ بن چکا ہے۔
آج این اے 127 کے نتیجہ کے حوالے سے الیکشن ٹربیونل میں میرے وکلاء پیش ہوئے اور مکمل تیاری کے ساتھ تمام دستاویزات جمع کرائیں۔ مخالفین کے پاس کوئی شواہد نہیں تھے، جس وجہ سے ظہیر عباس کھوکھر نے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی۔ اگر ان کے پاس ثبوت تھے تو تاریخ کیوں مانگی؟ میری کامیابی کو چیلینج کیا تو اب