میری فیملی مشکل میں ہے پلیز دعا کیجئے میری لئے اور میری فیملی کیلئے 🙏
youtube.com/shorts/qYyvC...
And we will never give up!
الحمدللہ
🚨عمران خان پارٹی قیادت پر برہم، یوم شہدا مقرر ہوچُکا، اس پر بات کریں، لوگوں کو بتائیں،عمران خان نے کہا ہے اتوار کے دن اس میں شرکت کریں، جلدی سے لوگوں کو بتائیں، علیمہ خان کی گفتگو۔۔۔!!!
A Red Fox standing in the snow, showcasing its reddish-brown fur against the white snowy landscape.
#FoxOfTheDay 🦊
A Red Fox looking thoughtful in a wintry snow fall.
Credit: @annelouiseavery.bsky.social
#WildlifePhotography #Wildlife #Nature #Foxes
سول نافرمانی کی تحریک پر پارٹی رہنماؤں کی جانب سے بات نہ کرنے پر اڈیالہ جیل میں عمران خان پارٹی قیادت پر برہم، لوگوں کو سول نافرمانی بارے آگاہ کرنے کی ہدایت،
علیمہ خان کی تصدیق۔۔۔!!!
یہ حکومت انسانی حقوق کی پامالی کررہی ہیں
جب کوئی شاعر نظم پڑھتا ہے اسے اٹھایا جاتا ہے کسی کو حج جاتے ہوئے احرام میں جہاز سے اتار دیا جاتا جب کوئی میڈیا سوال کرتا ہے اسکا چینل بند کردیا جاتا ہے
پارلیمانی لیڈر محترمہ زرتاج گل وزیر
And we will never give up!
What the hell are we even doing? Normalizing & green-lighting another psychotic
madman. That’s what we’re doing. It’s f’ing insane.
بائیکاٹ عسکری ٹاؤٹس !!
جرنیلوں اور اشرافیہ کے ملازموں کا بائیکاٹ کریں۔
Martyrs of Democracy
جمہوریت کے شہداء
#IslamabadMassacre
جی ہاں
یہ ہے آفریدی کا برانڈ HopNotOut جس کے زریعے یہ کپڑے ، جوتے ، پرفیوم وغیرہ بیچتا ہے ۔۔۔۔۔
اسکے بزنس کا بائیکاٹ کرو اور ہر جگہ یہ پوسٹ پھیلاؤ ، کاپی کرو ۔۔۔ اس منافق کو کچھ نہ کہو صرف اسکے بزنس کا بائیکاٹ کرو۔ ۔۔۔۔۔
پاکستان میں جو 2075میں بچوں کو غلط پڑھا جائے گا
وہ لوگ جن کا( PMNL)سیاسی نظریہ اتنا تنگ ہو کہ مخالف جماعت (PTI) کے لوگوں کی لاشیں گرنے پر خوش ہیں
خدا انہیں بہتر جواب دے ، آمین