Trending
Fahd's Avatar

Fahd

@imfahdmalik

The curious case of Nothingness.

292
Followers
229
Following
4
Posts
19.11.2024
Joined
Posts Following

Latest posts by Fahd @imfahdmalik

Pakistan mineral investment forum

Pakistan mineral investment forum

The Pakistan Minerals Investment Forum 2025 will open at Jinnah Convention Centre in Islamabad on Tuesday to position Pakistan as the next frontier for metals and minerals exploration by fostering collaboration between government bodies, global investors and industry leaders.

09.04.2025 23:43 👍 4 🔁 2 💬 1 📌 0
Video thumbnail

‏جس شخص کو پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سارا دن یہ بتا کر چلاتے رہے کہ اسے نماز پڑھتے ہوئے کنٹینر سے گرانے سے اس کی موت ہو گئی ہے، رحیم افغانی دوستوں سے شرط لگا کر کنٹینر پر ٹک ٹاک بنانے کیلئے چڑھا تھا اور اب تک زندہ بھی ہے۔
جھوٹوں پر اللہ کی لعنت.

27.11.2024 17:14 👍 72 🔁 38 💬 1 📌 2

سنا ہے رات کو پیرنی پھر بھاگ گئی ہے ؟عادت اتنی آسانی سے نہیں جاتی ۔

27.11.2024 05:33 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0

بہت زور کا resign آیا ہوا ہے اور وہ بھی بلا وجہ ۔

20.11.2024 13:11 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0

ایڈوانس بتا رہا ہوں کہ میں یوتھیا نہیں ہوں بلکہ کبھی کبھی شدید پٹواری بھی بن جاتا ہوں اسلئے دھڑا دھڑ فالو کرنے والوں کے جذبات کو عنقریب پہنچنے والی ٹھیسوں کے لیے ایڈوانس معزرت ۔

19.11.2024 13:43 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0

20 سے 24 نومبر تک کراچی کے سب فلائیٹس اور اچھے ہوٹل اسلیئے بک ہیں کہ Ideas Expo ہو رہی ہے ،24 سے اسلام آباد بند ہے لہذا ایئرپورٹ پہنچنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ،میٹنگز،بزنس وغیرہ وغیرہ جائے بھاڑ میں ۔

19.11.2024 13:40 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0