منی وتی گل زمین
منی وتی گل زمین
*مجھے بلوچ قوم کی بیٹی ہونے پر فخر ہے*
*کیونکہ مجھے ایک مہربان اور حوصلہ مند قوم ملی ہے*
*جو پیچھے ہٹنا نہیں جانتی آگے بڑھنا جانتی ہے :*
*ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ*
وقت، حالات اور عمل کی خوبی یہی ہے کہ وہ ماضی سے مستقبل کی طرف بہتا ہی رہتا ہے کوئی بھی طاقت وقت کو بیڑیاں نہیں پہنا سکتا۔
شاعر اِبراھیم بزدار
مجھے اگر کوئی کہے کہ آپ محبت کرو یا پھر جنگ تو میں جنگ کروگا کیونکہ محبت میں صرف میں مارا جاؤں گا لیکن جنگ میں ،میں اسے بھی مار سکتا ہوں اور جنگ میں آزادی ہے لیکن محبت میں آزادی نہیں اور میں جنگ کے ساتھ آزادی چاہتا ہوں ۔
علی رزاق
کسی کو غلامی سے محبت نہیں بس وہ اس کے عادی بن چکے ہیں اور انہیں کوئی جگانے والا نہیں ہے۔
محبت اور پسند دو الگ جذبے ہیں
جن کو پھول پسند ہیں " وہ توڑ کر پاس رکھ لیتے ہیں
جن کو محبت ہوتی ہے
وہ توڑتے نہیں" اُن کا خیال رکھتے ہیں.
محبوب رب کی رضا کی خاطر بیابان پہاڑوں میں بھٹکتے رہنا،چاند کو چراغ بنا لینا،پتھروں کو بستر اور آسمان کو اپنی چادر بنالینا،مسلسل چلتے رہنا،اک قدم اٹھانا و سانسیں لینا محال ہو جانا تب جاکر لیلائے شہادت کو سینے سے لگانا
" کہاں آسان ہے عشق کی منزلیں طے کرنا،صبر و استقامت کے بڑے امتحان سے گزرنا پڑتا ہے
کوشش کریں آپ کے کانوں تک وہ باتیں نہ پہنچیں جو لوگ آپ کی پیٹھ پیچھے کرتے ہیں ورنہ دنیا میں مخلص نظر آنے والے منافق چہروں سے آپ کو شدید نفرت ہو جائے گی...!
وہ اسے اپنے اندر چھپا لیتا ہے۔ اس ڈر سے کہ دوسرے اس سے چوری کر لیں گے۔
جب وہ عورت کی روح سے پیار کرتا ہے۔
وہ صرف ایک سے ہی محبت کرے گا۔
جہاں تک شکل کے عاشق کا تعلق ہے۔
زمین کی تمام عور تیں اس کے لیے کافی نہیں ہوں گی
جب آدم خود کو تنہا محسوس کرتا تھا تو
اللہ نے اس کے لیے دس دوست (مرد)نہیں بنائے
بلکہ اس نے اپنے لیے صرف ایک عورت منتخب کی۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ جب مرد کسی عورت سے محبت کرتا ہے۔
یاد رکھنا __
جب تم کسی کو کھو رہے ہو تو خود کو سنبھال لینا ۔ ایسا نہ ہو کے تم خود کو بھی کھو دو کیونکہ جب تم خود کو کھو دو گے تو ساری زندگی خود کہ تلاش میں لگے رہو گے ، مگر خود کو ڈھونڈ نہیں پاو گے
یہاں لوگ اکثر اپنے ہی وجود کہ تلاش میں زندگی گزار دیتے ہیں۔۔۔۔۔🌚🖤
آزادی کوئی چڑیا نہیں جو آپ کے کندھوں پے بیٹھ جائے یا آپ کے ہاتھوں میں ہو ۔اس کیلئے قربانیاں دینی پڑتی ہیں ۔
تمہارا شہر لاکھ خوبصورت سہی
مگر وہ کوئٹہ تو نہیں ہو سکتا۔🖤🌸
جو آپ کو غلام دیکھنا چاہتے ہیں وہ کبھی آپ کو کبھی آزادی کی بات نہیں کریں گے ۔
" وہ نہیں چاہتے کہ ہم متحد ہوں, وہ صرف یہ چاہتے ہیں کہ ہم آپس میں لڑتے رہیں." (باب مارلی)✍️
شہید ِ وطن نواب اکبر خان بگٹی نے ایک مرتبہ کہا تھا کہ شیر بن کر آگے آؤ اور دشمن سے لڑو ، ایسے شیر بنوں جو اپنے حق کیلئے لڑتا ہے ، نام کے شیر اور سوتے ہوئے شیر کسی کام کے نہیں ۔
Godii
Bolan Balochi Daftre 😘
اے ساہءِساز ، اے مہرءِ گم ،اے زندگی منی نہ اِنت۔۔۔
تود گرءِ کِسّہ ءَکن ئے،منی وتی نہ اِنت ۔۔
Pick one carefully. .
ہم ایسی قوم سے تعلق رکھتے ہیں جہاں
ضد کے آگے نفا نقصان نہیں دیکھا جاتا
#بلوچستان
We are Baloch
We are not ur servant.
#Baloch
کیا آپ جان گئےکہ اگر یہ لوگ بلیو ایریا ڈی چوک اسلام آباد میں اس طرح بے دردی سے گولیاں برسا سکتے تو یہ وزیرستان اور بلوچستان کے پہاڑوں میں کیا کیا نہیں کررہے ہوں گے۔
بلوچستان میں تعلیمی اداروں کو فوجی چھاؤنیوں میں تبدیل کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ بولان میڈیکل کالج میں پولیس طالبات کو زبردستی ہاسٹل خالی کرانے کے لیے مسلسل ہراساں کر رہی ہے اور انہیں حراست میں لینے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ گزشتہ دو دنوں سے لڑکوں کے ہاسٹلز کو سیل کر دیا گیا ہے
#SaveBalochStudents
زیبائے بلوچستان 💐🦋🦋🦋✨
Respect and care is must in any relation
You're the only person who i love 😘😗
Trust, respect and care ❤️
You're mine 😍
No need 🦋💐