عوام نے تو 8 فروری کو اچھی خاصی صفائی کر دی تھی۔ مگر گند جوتوں کے ساتھ چپک کر واپس گھر میں داخل ہوگیا۔
عوام نے تو 8 فروری کو اچھی خاصی صفائی کر دی تھی۔ مگر گند جوتوں کے ساتھ چپک کر واپس گھر میں داخل ہوگیا۔
Dear Imran Khan, You have wasted precious years of your life for wrong people. Please don't waste anymore time and leave these slaves and spend rest of your life with your children. 🙏🙏🙏
#IslamabadMassacre
جو اڈیالہ کے دروازے ہائی کورٹ کے حکم پر نہیں کھلتے تھے اب عمران خان کے حکم پر بار بار کھل رہے ہیں-
🚨اس نے کہا تھا کہ میں تمہیں یہ ریڈ لائن مٹا کر دکھاؤں گا،
اور پھر وہ جیل میں بیٹھ کر دکھا رہا ہے۔۔!!!💪
بندے نہیں، گاڑیاں گنیں.
مسافر ڈھونڈنے نکلے تواک دن مل ہی جاتی ہے
کہ منزل گھر پہ آکر تو کبھی دستک نہیں دیتی
عمران ریاض خان
تحریک انصاف کی فائنل کال، وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی قیادت میں خیبرپختونخوا سے اسلام آباد کیلئے جانے والے قافلے کے مناظر
کچھ لوگ تمہیں سمجھائیں گے
وہ تم کو خوف دلائیں گے
جو ہے وہ بھی کھو سکتا ہے
اس راہ میں رہزن ہیں اتنے
کچھ اور یہاں ہو سکتا ہے
کچھ اور تو اکثر ہوتا ہے
پر تم جس لمحے میں زندہ ہو
یہ لمحہ تم سے زندہ ہے
یہ وقت نہیں پھر آۓ گا
تم اپنی کرنی کر گزرو
جو ہو گا دیکھا جاۓ گا
فہمیدہ ریاض
اب لاکھ اندھیرا ہو
اُس شمع ِ فروزاں سے
تجدید ِ محبت کو
پروانے تو نکلیں گے
کیا جبر پرستوں کو
اتنا بھی نہیں معلوم
سر کٹنے کے موسم میں
دیوانوں کی بستی سے
دیوانے تو نکلیں گے
احمد فرہاد
آدھےپاکستان میں دفعہ144،اسلام آباد،لاہور جیسےشہروں سےنہ کوئی باہرجاسکتاہےنہ کوئی اندر آسکتاہے،موٹروےبند،جی ٹی روڈ بند،بازاربند،کاروباربند،سڑکیں بند،جگہ جگہ رکاوٹیں، کنٹینرز،پولیس،ریینجرز،ایف سی،کریک ڈاؤن اور چھاپے،گرفتاریاں۔
عمران خان تو کامیاب ہوچکا،جو وہ جو چاہتا تھا وہ حکومت نے کردیا، لکے رہو
لو کر لو گل 😂
عمران تو ہوگا۔ اور انشااللہ ضرور ہوگا۔ اور جلد ہوگا۔
إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ
PTI protests across the globe
عمران خان کی سارے مقدمات میں ضمانت منظور ہوگئی ہے ، سلمان صفدر
ماحول بتا رہا ہے
اڈیالہ سے خان آ رہا ہے 🔥
الحمداللہ اوریا مقبول جان صاحب کی ضمانت منظور ہوگئی ہے
اسلام آباد ہائیکورٹ میں خان صاحب @ImranKhanPTI کے خلاف ایک اور سنگین کیس زمیں بوس ہو گیا
اب مزید قید غیرقانونی ہوگی
۔۔
پاکستان کی تمام کرپٹ سیاسی جماعتیں ، اسٹیبلشمنٹ اور نیب کے ساتھ مل کر بھی خان صاحب کو بدعنوان ثابت کرنے میں ناکام
۔۔
“صادق اور امین ماشاء اللّٰہ”
Imran Ahmad Khan niazi bail allowed Alhamdulillah
بریکنگ نیوز: عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، اسلام آباد ہائیکورٹ کا رہا کرنے کا حکم !!!
یاد رکھیں آپ عام نہیں عوام ہے اس ملک کے اصلی مالک ✌️
اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سماعت کر رہے ہیں.
توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت دوبارہ شروع.
توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت کچھ دیر میں دوبارہ شروع ہو گی. کمرہِ عدالت میں عمران خان کے وکلاء، بہنیں اور فیملی کے دیگر ممبران کمرہِ عدالت میں موجود ہیں
ناحق قید پنجاب کی آئرن لیڈی ڈاکٹر یاسمین راشد کا 24 نومبر کے حوالے سے عوام کے نام پیغام
عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو ! ہمارا احتجاج آن ہے، نہ مذاکرات سے پہلے کبھی انکار کیا، نہ اب کرینگے، اگر مذاکرات آگے بڑھیں گے، تو ہم جشن منائیں گے ورنہ پوری قوم اپنے حقوق کےلئے 24 نومبر کو احتجاج کےلئے باہر نکلے۔۔!!
لیاقت باغ کے باہر بےنظیر کو گولیاں مار کر شہید کرنا غلط ہے تو عمران خان کو وزیر آباد میں گولیاں مار کر جیل ڈالنا درست کیسے ہو سکتا ہے؟ آگے بڑھنے کا واحد راستہ اپنی غلطیاں تسلیم کر کے آگے بڑھنا ہے۔ علی محمد خان
علی امین گنڈا پور سرکاری پروٹوکول میں اڈیالہ جیل پہنچے۔
دو دن میں علی امین گنڈا پور کی یہ بانی پی ٹی آئی سے دوسری ملاقات ہے۔
وہ جو اپنی قوم کے لئے کر سکتا تھا اس نے کیا۔
اب قوم کی باری ہے!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
باریک واردات
عمران خان کا دو ٹوک پیغام
24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا