We support the position of Mufti Muneeb-ur-Rahman regarding the registration of madrasas, we will continue to raise our voice at every forum to protect the rights of madrasas. Controversy can prove dangerous for the country's stability
Tehreek-Labbaik-Pakistan Chief Hafiz Saad Hussain Rizvi
12.12.2024 02:04
👍 2
🔁 1
💬 0
📌 0
کوئی بھی ریاست کو کمزور سمجھنے کی غلطی ہرگز نہ کرے تمہارا پٹا کھول دیا گیا ہے اور تمہاری ایک غلطی کہ انتظار میں ہے اور جب تم 9 مئی کو دہرائو گے اس وقت تم پر قیامت ٹوٹ پڑے گی
26.11.2024 11:54
👍 3
🔁 0
💬 0
📌 0
اگر تحریک انصاف نے دھرنا اٹھائے بغیر عمران خان کو رہا کروالیا تو تحریک انصاف کہ کارکنان اور لیڈران کی جوتیاں اور میرا سر ہوگا
26.11.2024 11:17
👍 5
🔁 1
💬 0
📌 0
اگر یہ حقیقت ہے تو ایسا بلکل نہیں ہونا چاہیے اور ہم اس بات کی شدید مذمت کرتے ہیں اگر ایسا واقعی ہے تو
لیکن آپ سے ایک سوال ہے کہ وہ کس کہ حکم پر رمضان المبارک کہ ماہ میں روزے کی حالت میں چوک یتیم خانہ لاہور میں 40 سے زیادہ لاشیں گرائی گئیں ؟
آپ کہ جواب کا شدت سے انتظار رہیگا
25.11.2024 21:30
👍 0
🔁 0
💬 0
📌 0
اگر تحریک انصاف کہ لیڈران اور کارکنان نے زیادہ ہوشیاری دیکھانے کی کوشش کی تو مجھے یقین ہے 9 مئی کو دوبارہ دھرایا جائیگا اور وہ تحریک انصاف کہ تابوت میں آخری کیل ہوگی
24.11.2024 18:15
👍 2
🔁 2
💬 0
📌 0
ہم نے دنیا بھر کی صحافت دیکھی ہے لیکن پاکستانی صحافیوں کا اپنا ہی لیول ہے😀
اگر ایسا ہو تو میں اپنی زمین پر ناک رگڑ کر جناب ہارون رشید اور چوہدری غلام حسین سے معافی مانگوں گا
24.11.2024 17:45
👍 6
🔁 2
💬 0
📌 0
سب راستے بند ہیں صرف ایک ہی راستہ کھلا تھا جس کے ذریعے لاکھوں تحریک انصاف کہ کارکنان اسلام آباد پہنچ گئے ہیں اور وہ راستہ ہے سوشل میڈیا کا🧐🤣
24.11.2024 17:40
👍 0
🔁 0
💬 0
📌 0
کچھ ہی دیر میں نواز شریف اور مریم نواز کی کنیز عضما بخاری کی تحریک لبیک کہ خلاف غیرذمہ دارانہ بیان کہ خلاف تحریک لبیک کہ مرکز کی طرف سے ٹوئیٹر ٹرینڈ چلایا جائیگا
24.11.2024 13:33
👍 10
🔁 8
💬 0
📌 0
24 نومبر کی احتجاجی کال سے کسی کو کچھ حاصل نہیں ہوگا نہ ہے احتجاج کی کال دینے والوں کہ ہاتھ کچھ لگیگا اور نہ ہی فارم 45 سے بنی ہوئی حکومت کو کچھ ہاتھ لگیگا
فائدہ صرف پسے پرہ کرداروں کو ہوگا سمجھداروں کہ لئے اشارہ کافی ہے !!
24.11.2024 10:22
👍 0
🔁 0
💬 0
📌 0
*بریکنگ‼️
سندھ پولیس کی غنڈہ گردی:
تحریک لبیک پاکستان ضلع حیدرآباد کے امیر زیشان ربانی صاحب سمیت متعدد کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا
23.11.2024 11:44
👍 4
🔁 2
💬 1
📌 0
آپ کی نظر میں 24 نومبر کو کیا کچھ بڑا ہونے والا ہے ہم تو نہ ہی فارم 45 سے بنی ہوئی حکومت وقت کہ ساتھ ہیں اور نہ ہی 24 نومبر کی احتجاجی کال دینے والوں کہ ساتھ ہیں میری نظر میں اس کال سے کچھ زیادہ حاصل نہیں ہوگا جب بھی ہوگی ڈیل ہوگی یہ میری اپنی ذاتی رائے ہے
22.11.2024 17:47
👍 1
🔁 0
💬 0
📌 0
4TH Annual Urs Mubarak of Allama Khadim Hussain Rizvi 2ND day 20/Sep/2024
21.11.2024 12:51
👍 11
🔁 7
💬 0
📌 0
20.11.2024 11:34
👍 5
🔁 4
💬 0
📌 0
کی محمداﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
19.11.2024 12:24
👍 5
🔁 2
💬 0
📌 0
دنیا کہ بہت سارے ملک اور شہر گھومے لیکن کبھی لاہور نہیں دیکھا اور نہ ہی کبھی دیکھنے کی خواہش پیدا ہوئی یہ بات تب تک تھی جب تک علامہ خادم حسین رضوی کو نہیں سنا تھا !! جب سنا تو ایک ہی خواہش رہی یا تو ہم لاہور کہ ہوتے یا علامہ خادم حسین رضوی کراچی کہ ہوتے
18.11.2024 18:52
👍 3
🔁 2
💬 1
📌 0
عرس امیر المجاھدین رحمۃ اللہ علیہ
19٫20٫21 نومبر
صرف 1 دن باقی
#UrseRizvi
18.11.2024 18:15
👍 7
🔁 6
💬 0
📌 0
کل اس ہستی کا یوم وفات ہے جس نے ہم جیسے مردوں کو زندہ کر دیا
ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کی ایسے حفاظت کی کہ پھر ہم بھی ناموس رسالت کے محافظ بن گئے ورنہ ہم بھی یوتھیے پٹواری ہوتے
قوت عشق سے ہر پست کو بالا کردے
دہر میں اسم محمد سے اجالا کر دے
#علامہ_خادم_حسین_رضوی
18.11.2024 18:06
👍 21
🔁 9
💬 0
📌 0
"سلام الشجاع علیک یاامیر المجاہدین رحمۃ اللہ علیہ"
#UrseRizvi
18.11.2024 18:12
👍 10
🔁 9
💬 0
📌 0
18.11.2024 15:11
👍 8
🔁 6
💬 1
📌 0
4TH Annual Urs Mubarak of Allama Khadim Hussain Rizvi on 19 / 20 / 21 November 2024 at Jamia Mosque Rehmat-lil-alamin Chock yateem Khana Lahore
18.11.2024 14:24
👍 15
🔁 7
💬 0
📌 1
آج بھی میرے باباجی کی کیا بات کیا بات❤️🩹
17.11.2024 21:25
👍 9
🔁 6
💬 0
📌 0
خِیرہ نہ کر سکا مجھے جلوۂ دانشِ فرنگ
سُرمہ ہے میری آنکھ کا خاکِ مدینہ و نجف
17.11.2024 19:29
👍 4
🔁 3
💬 0
📌 0
انہیں جانا انہیں مانا نا رکھا غیر سے کام
للہ الحمد میں دنیا سے مسلمان گیا
#GrandMediaCall
17.11.2024 17:55
👍 11
🔁 10
💬 1
📌 0
Up Coming GRAND URS of Allama Khadim Hussain Rizvi
17.11.2024 18:51
👍 10
🔁 5
💬 0
📌 0