@maryamnshaef.bsky.soci کیا اس معصوم بچے پر رحم کھایا جا سکتا ہے جس کے ماں باپ رل گئے ہیں
@maryamnshaef.bsky.soci کیا اس معصوم بچے پر رحم کھایا جا سکتا ہے جس کے ماں باپ رل گئے ہیں
@maryamnshaef.bsky.social اسلام عليكم ایک سال کا جسے دماغ کے پچھلے حصے میں رسولی کنگا رام ہسپتال پچھلے 5 ماہ سے دھکے کھا رہے
کوئٹہ میں ایک ہندو ڈاکٹر صاحب مشورے کا فیس 50 روپے لے رہا ہے دوسری طرف پانچ وقت کے نمازی بلوچ پختون ڈاکٹرز 2000 فیس لے رہے ہیں
پاکستان کی معاشی تباہی کا ذمہ دار عمران خان ہے۔ فوج 2018 میں عمران خان کو غیر آئینی ہتھکنڈوں سے اقتدار میں لائی۔ عمران خان کی ناقص پالیسیز نے معیشت کو تباہی کی نہج تک پہنچایا۔
امریکی جریدہ ٹائم میگزین
(جنوری 2024
آپ نے صرف ریپوسٹ کرنا ہے باقی کام لوطیئے خود کر لیں گے
یہ ملک صرف ان ڈاکوؤں کے لیے بنایا گیا ہے عوام تو بیگار کیمپ میں شامل ہے
شبر زیدی کہتے ہیں. عمران خان کی سب سے بڑی ATM شوکت خانم ہسپتال ہے یہاں مہنگے ترین ٹیسٹ کیے جاتے ہیں. اس کو خیراتی ہسپتال ظاہر کر کے لیبارٹری کا ٹیکس بھی بچایا جاتا ہے کچھ بڑے ڈاکٹرز اپنے کمیشن کے لیے شوکت خانم بھیجتے ہیں.
سچ جان کر جیو
مناسب سے خرچ والی دوا تجویز کر دیں سائل مشکور ہو گا
اسلام علیکم بھائی جی آپ سے گزارش ہے کچھ مجھے بھی راستہ دکھائیں مجھے کچھ عرصہ سے سینے کی مشکل سے دوچار ہوں بعض اوقات سانس لینے میں کافی دشواری پیش آتی ہے خاص کر رات کے اوقات میں ساتھ ساتھ میں کھانسی کا شدید دورا پڑتا ہے
یہ ھے میرا پاکستان اور پاکستانی ❤️❤️
سرینگر ہائی وے (نزد سیکٹر G-10 سگنل اسلام آباد) پر 26 نومبر کو دانستہ طور پر لینڈ کروزر چڑھا کر تین اہلکاروں کو شہید اور تین کو زخمی کرنے والے گرفتار آپریٹرز سے تفتیش کے بعد معلوم ہوا کہ یہ منصوبہ مختلف اوقات میں جیل میں ملاقات کیلئے جانے والی پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت کے ذریعے بنوایا گیا تھا: FIR
🤔
تورہ درگہ ژوب بلوچستان 🇵🇰
> 🔸 15خارجی جہنم واصل ☠️🗡️
سیکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن جسمیں فتنہ الخوارج کے پوری تشکیل جہنم واصل 🔥☠️🗡️
فائرنگ کے تبادلے کے دوران سپاہی عارف رحمان شہید.
منفی 5 درجہ حرارت اور دشوار علاقے میں اس آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسسز نے اہم اہداف حاصل کئے ہیں۔
شوکت خانم کے نام پر زکواة اکھٹی کر کے علیمہ خان امریکہ برطانیہ دبئی میں جائیدادیں بنا کر ارب پتی بن گئی
کسی غریب کا وہاں علاج نہیں کیا جاتا
کسی مریض کی عمر زیادہ بتا کر
کسی کو لا علاج بتا کرکسی کو یہ بول کر آپ نے پہلے کہیں اور سے بھی علاج کرایا ہے
اپنی زکوٰۃ اپنے آس پاس مستحق لوگوں کو دیں شکریہ🙏
شامی فوج کا پائلٹ " احمد الطاطاری " جس نے 1980 کے سانحہ حماہ کے دوران حماہ اپنے عوام پر بمباری سے انکار کردیا تھا۔۔۔ نتیجتاً بشار کے باپ حافظ الاسد نے اسے پوری زندگی کے لیے پابند سلاسل کردیا۔۔۔ گرفتاری کے وقت اس کی عمر محض 27 تھی۔
آج اسے اپوزیشن نے رہا کردیا۔
چار دن پہلے صحافی حماد حسن نے خبر دی تھی کہ ڈی چوک سے فرار ہوتے وقت گنڈاپور کے گارڈز نے اپنے لوگوں پر خود فائرنگ کی تھی، آج اس کی ثبوت بھی حاضر ہیں، اب گنڈا پور سے سوال پوچھنا چاہیے، گولی کیوں چلائی،
کے پی میں گورنر کو چانسلر سے ہٹا کر یہ خود یونیورسٹیوں کا چانسلر بن گیا پہلے کنونشن میں گیا تو ہار چوری کی واردات سنائی دوسرے میں گیا تو بتایا اسے تعلیمی اداروان سے ہمیشہ نکال دیا گیا اب کبوتر بازی کے قصے سنا رہا ہے
پڑھے لکھوں نے ناچ ناچ کر تبدیلی لائی ہے
عمران خان کے جیل جانے کے بعد
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے ترسیلات زر میں مسلسل اضافے کا ریکارڈ مزید بہتر بنالیا , جون سے اکتوبر تک چار ارب ڈالر زائد بھجوائے ۔ ہر طرف خیر برکت🤲
سابق میڈیا کو آرڈینیٹر پی ٹی آئی جاوید بدر نے صدر مسلم لیگ ن کے نام لکھے کھلے خط میں کہا کہ نواز شریف سے اپنی گستاخیوں اور الزام تراشیوں پر معافی مانگتا ہوں، امید ہے میری غلطیوں کو جہالت اور نادانی سمجھ کر معاف کر دیں گے۔
اگر فوج کی بنائی ہوئی پروڈکٹس کا بائیکاٹ کرنا ہے تو سب سے پہلے فوج نے جو 2011 میں پی ٹی آئی اور خان کی پروڈکٹ لانچ کی تھی ، سب سے پہلے اس کا بائیکاٹ کرنا ہو گا ۔
قفل ٹوٹا خدا خدا کر کے!
مئی 9 حملہ کیس میں #چورمین عمران خان سمیت 60 ملزمان پر فرد جرم عائد۔
40 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری،
شہباز گل، زلفی بخاری، حماد اظہر، مراد سعید اشتہاری قرار۔
عمر ایوب، راجہ بشارت، احمد چٹھہ سمیت 4 ملزمان گرفتار۔
جس طرح اس بےشرم آدمی نے پاکستان نیوی کے جوانوں کی تضحیک کی ہے اس کا دل ہے اس عمر میں چِھتّر کھائے ۔