Trending
Omer Manzoor's Avatar

Omer Manzoor

@omermanzoor

Pakistan is my love..

276
Followers
145
Following
20
Posts
17.11.2024
Joined
Posts Following

Latest posts by Omer Manzoor @omermanzoor

Post image

‏تل ابیب کو آباد رکھنے کے لئے اس کے اردگرد ہر اس مسلمان ملک کو برباد کر دیا گیا جو گریٹر اسرائیل کی راہ میں رکاوٹ بنا ان سب ممالک میں خانہ جنگی کرائی گئ اور مین کردار برطانیہ تھا
‏اب پاکستان کی باری ہے برطانیہ سرگرم ہے عمران مہرہ ہے پاکستان کا ایٹمی پروگرام نشانہ ہے اسی لیے فوج نشانہ ہے

02.12.2024 06:07 👍 53 🔁 32 💬 6 📌 1

پس ثابت ہوا اگر اسٹیبلشمنٹ ساتھ نا ہو تو 126 دن تو کیا 126 گھنٹے کا احتجاج بھی نہیں کر سکتی پی ٹی آئی۔ #انقلاب_تو_وڑ_گیا

27.11.2024 06:42 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

آئی جی اسلام آباد نے رات کو آپریشن شروع کیا اور اس کا نام رکھا
*بتییاں بجھائی رکھدی ڈنڈا چلے ساری رات*😄😁🤣

27.11.2024 05:33 👍 3 🔁 4 💬 0 📌 0

Thanks to #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو

22.11.2024 12:19 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0

جو بندہ اپنی شادی کے معاملے میں اتنے بھیانک فیصلے کرتا رہا ہو کہ ہمیشہ اس میں ناکام ہوا یوتھیے چاہتے اس کو ایک زندہ و جاوید ملک کے فیصلے کرنے دیے جائیں
بندہ پوچھے خان
‏⁧‫#یہ_تم_کیا_اٹھا_لاۓ_ہو‬⁩

22.11.2024 12:18 👍 75 🔁 18 💬 3 📌 0

##یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو

22.11.2024 12:15 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

‏مریم نواز اور ن لیگی رہنماؤں کو کڑاھی کھلانے پر ہوٹل اور اسکے مالک کے خلاف مقدمہ درج ‎#خان_دور 2020
کل تک ایسی سب باتون کو سپورٹ کرنے والے انصافی آج جمہوریت اور آذادی رائے کی بات کرتے ہین

21.11.2024 15:14 👍 22 🔁 10 💬 0 📌 0

ضرورت اگر عمران اور بشری بی بی کے بچے نکلے تو۔

20.11.2024 08:29 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0

آپ کی نحوست ہے ورنہ آپ کے آنے سے پہلے بلکل ٹھیک چل رہا تھا۔

19.11.2024 18:38 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image
19.11.2024 16:13 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0

پتا نہیں ان کی کون سی کھرک ہے جو حامد میر کے پروگرام میں جائے بنا ٹھیک نہیں ہوتی۔

19.11.2024 16:13 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0
Post image

#Palestine 🇵🇸 🤲🏼

18.11.2024 17:10 👍 47 🔁 15 💬 6 📌 0
Post image

یہ KPK کا حالیہ الیکشن جہاں PTI کا دعوی ہے انکو فارم 45 کے مطابق نتائج ملے۔ جبکہ 61.56% ووٹ پی ٹی آئی کے مخالف پورے صوبے میں پڑا ہے جبکہ PTI کو ۰38% ووٹ ملے ہیں۔ یہ جو سیاسی ناکامی ہے اس پر مسلم لیگ کو سوچنا چاہیے اور JUIF کو بھی۔ ان نتائج کو سامنے رکھ کر فیصلہ کریں سیاسی جماعتیں کہاں کھڑی ہیں۔

18.11.2024 16:52 👍 54 🔁 17 💬 7 📌 0

منقول راجہ کبیر بھی لکھنا تھا

19.11.2024 12:13 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Video thumbnail

#MyFirstTweet #tweet #maryamnawaz #maryamnawazsharif #nawazsharif #cmpunjab

18.11.2024 08:12 👍 1180 🔁 420 💬 165 📌 28
Post image

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق پاکستان کا واحد لیڈر نواز شریف ہے جس کے دور حکومت میں کرپشن کا گراف تیزی سے نیچے آ یا۔۔

لیکن پھر یوتھیوں کا ایمان دار بابا ڈیم کا صادق و امین آ یا جس کے دور حکومت میں کرپشن کو فری ہینڈ ملا اور کرپشن کے نئے ریکارڈ قائم ہوئے ۔۔

19.11.2024 07:45 👍 5 🔁 3 💬 0 📌 0

NEVER....

19.11.2024 07:30 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0

مرشد کے جنازے پر۔۔۔

19.11.2024 07:27 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0

##BanTikTokSavePakistan

19.11.2024 07:26 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0

گزشتہ حکومت سے نہیں چاچو کی حکومت سے بہتر ہونی چاہیے۔

19.11.2024 07:25 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0

اختیار ولی

19.11.2024 07:15 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0
Video thumbnail

‏یہ وڈیو بڑی مشکل سے ملی ہے
عمران خان وزیر اعظم بننے سے
کہہ رہا ہے کہ "میں کبھی بہانہ نہیں کروں گا کہ مجھے فوج نے کام کرنے نہیں دیا" .
لیکن جب جاہل ،نفسیاتی مریض وزیر اعظم کی سیٹ سے اترا تو سارے کا سارے الزام فوج پر لگا دیا.

18.11.2024 10:56 👍 49 🔁 21 💬 1 📌 0

کوئی بھی لے لینا۔ بس مریم اورنگزیب والی لینے کی کوشش بھی نہیں کرنا۔۔

18.11.2024 13:12 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0

جب جب وہاب ریاض کا نام ٹیم کے ساتھ لیا جائے گا ٹیم ایسے ہی گھوڑے لگتی رہے گی۔۔

18.11.2024 11:00 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Video thumbnail

ریاست اس نعروں کو سیریس لیں🚨
‏یہ بغاوت نہیں تو اور کیا ہے ل؟ یہ الجہاد نہیں سیاست الفساد ہے نو مئی سے پہلے بھی ایسے حلف لئے گئے اور پھر نہ کرنل شیر کا مجسمہ بچا نہ ایم ایم عالم کا جہاز
‏👈علی امین گنڈا پور کی زیرصدارت اجلاس میں ’’الجہاد الجہاد‘‘ کے نعرے

18.11.2024 07:49 👍 103 🔁 40 💬 13 📌 3

بھائی یوتھیے کہہ رہے ہیں ہمارے مرشد کا کٹا وچھا والا پروگرام چوری کیا ہے مریم نے۔۔

18.11.2024 08:20 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0

قائد مصروف ہوتے ہیں کوئی بنا کے دے گا تو خوشی غمی میں چلا لیں گے۔

18.11.2024 08:15 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

24 نومبر کی ٹکٹس بک کروانے کی خوشی۔ اپنے پاپا کے لیے ہم ضرور آئیں گے۔

18.11.2024 07:33 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Video thumbnail

Whataa plan of youthias

17.11.2024 21:29 👍 129 🔁 37 💬 2 📌 1