خلیل حقانی کی موت کے بعد کا افغانستان ؟
اس حوالے سے میرا کالم
wenews.pk/news/256864/...
خلیل حقانی کی موت کے بعد کا افغانستان ؟
اس حوالے سے میرا کالم
wenews.pk/news/256864/...
wenews.pk/news/253214/...
اسلامی مدارس کی رجسٹریشن میں کون رکاوٹ ہے ؟ مدارس رجسٹریشن کیوں ضروری ہے ؟
اس حوالے سے
😀😀
wenews.pk/news/246824/...
افغانستان کے مستقبل کے حوالے سے میری رائے
پاڑا چنار اور کرم میں بدترین حالات ہیں، اور حکمران تماشا دیکھ رہےہیں
بشریٰ بی بی کی پراسرار رہائی، محفوظ ٹھکانے کے بعد سامنے آنے والے بیانات سے ظاہر ہورہا ہے کہ وہ خان کی ٹیم کی طرف سے نہیں کھیل رہی۔
مرد ہوتا ہے گھر کا بھیدی اور خاتون کے لیے کیا لفظ استعمال ہو سکتا ہے؟ گھر کی بھیدن ؟
آج ایک بار پھر پاڑا چنار میں چالیس کے قریب پشتون مارے گئے۔ نائن الیون کے بعد پشتونوں کے لیے اپنی ہی دھرتی موت کا کنواں بن گئی ہے اور اب تک ہزاروں افراد جان سےجا چکے ہیں جبکہ حکمران اور زمہ داران گزشتہ بیس پچیس سالوں سے دہشت گردوں کی کمر توڑنے کے اعلانات کرتی آرہی ہے مگر حالات دعوں کے برعکس رہتے ہیں
دیہاڑی لگا کر تو لایا جا سکے گا لیکن بہت کم ایسے لوگ ہوں گے جو کسی جذبے یا نظریے کی بنیاد پر نکلیں گے۔ آج بھی مانسہرہ سے ایک دوست بتا رہا تھا کہ پہلے ہزار روپے فی دن ریٹ لگایا گیا تھا لیکن لوگوں کی عدم دلچسپی دیکھ کر ریٹ بڑھادیا گیا مگر مطلوبہ نتائج پھر بھی نہیں مل رہے
یہ بات سچ ہے کہ پشتون یوتھیے پی ٹی آئی میں زیادہ ہے لیکن یوتھیوں کا الگ ہی قوم ہےان کا تعلق کسی بھی قومیت سے کیوں نہ ہو۔ باقی الیکشن میں پی ٹی آئی کو ووٹ ملا لیکن اس کی وجہ اسٹیبلشمنٹ مخالف بیانیہ تھا اور یہاں بھی پشتون اپنے جذبات کا غلط استعمال کرگئے لیکن اب حالات بالکل الگ ہیں۔ اب بے روزگاروں کو 1
اسلام آباد کے دوکاندار فائنل کال کے بارے میں کیا کہتے ہیں ؟
یوتھیوں کا اپنا ایک الگ قوم ہوتا ہے اگر یوتھیے پشتون ہوتے تو اپنے علاقے میں آئے بدامنی کی بات کرتے، اپنی ماؤں بہنوں کی جہنم بنی زندگیوں کی بات کرتے۔ بشریٰ بی بی وہی ہے نا جن کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ؟
حسن نواز کے خلاف فیصلہ مئی 2024 میں آیا تھا لیکن پاکستانی میڈیا میں اب لایا گیا، دوسری طرف میاں صاحب نے بھی شاعری کی زبان بولنا شروع کر دی ہے۔ کچھ تو ہو رہا ہے
یوتھیوں کا کسی قوم سے تعلق نہیں ہوتا، اگر وہ پشتون ہوتے تو سالوں سے اپنی ماؤں بہنوں کے خلاف ہونے والی سازشوں کے خلاف نکلتے، اپنے چادر اور چار دیواری کی پامالی کرنے والوں کے خلاف احتجاج کرتے؟اس وقت پشتونوں کو اپنی بقاء کا مسئلہ درپیش ہے جبکہ یوتھیوں کو نیازی کی بقاء کی،باقی خیر ہے
“Why is the United States a superpower? Consider what Americans can achieve. In just ten days, Blue Sky reached this point, and that too due to political or ideological differences. There is a lesson in this for the people of Pakistan and other developing countries.”
بلیو سکائی پر بھی شاہینوں کی نظر پڑ گئی، کل رات سے وی پی این کے بغیر نہیں کھل رہا
سنا ہے کہ بلیو سکئی والے بھی فیس بک کی طرح اکاؤنٹ بند کر دیتے ہیں؟
🌹🌹
Yes
کی اپنی الگ دنیا ہے جہاں صرف ان کی طرح سوچنے والے ہی رہ سکتے ہیں۔ اس وقت پاکستان کو سب سے زیادہ خطرہ اس طبقے سے ہے اور انہی کے لیے کہا گیا ہے کہ گنجے کو ناخن نہ ملے
ہی بنتی آئی ہے لیکن جن لوگوں نے فیصلہ کیا ہے ان کے پاس ان تمام سوشل میڈیا سائٹس کو استعمال کرنے کی کوئی نالج نہیں ہے مگر جو سب سے تکلیف دہ بات ہے وہ یہ ہے کہ یہ لوگ چند ہزار آوازوں سے اتنے پریشان ہوگئے ہیں کہ اپنے مفادات کی حفاظت کی خاطر لاکھوں نوجوانوں کی روزی روٹی کو لات مار رہےہیں۔ بدقسمتی سے ان2
گنجے کو اللہ ناخن نہ دیں۔۔!
اس وقت ٹویٹر فیس بک یوٹیوب سمیت واٹس ایپ بھی بند کیے گئے ہیں اور فیصلہ کرنے والوں کا ماننا ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر ملک کے خلاف سازش کرنے والوں کو روک رہےہیں لیکن درحقیقت ان کا مسئلہ ان کا ذاتی ہے کیونکہ بات ان کے کردار اور مفادات کے خلاف ہوتی ہے تو یہ ملک کے خلاف سازش ہی 1
ہم حاضر سر 🌹
Meet and talk to different people from different places in the world
Thank you 🥰
“I am new here and currently have no followers, but I hope to make friends here just like on Twitter.”