متفق
متفق
☆🤲🏻 𝘿𝙪𝙖 🤲🏻☆
𝘋𝘶𝘢 𝘸𝘰𝘩 𝘴𝘦𝘩𝘳𝘢 𝘩𝘢𝘪
𝘑𝘢𝘩𝘢𝘯 𝘶𝘮𝘦𝘦𝘥𝘰𝘯 𝘬𝘦
𝘗𝘩𝘰𝘰𝘭 𝘬𝘩𝘪𝘭𝘵𝘦 𝘩𝘢𝘪𝘯
🤲🏻🌸🌹
#Jumma_Mubarak❤🦋
شرافت کی دنیا کا قصہ ہی ختم🙂🥀
اب جــــٓـیسی دنیـــٓــا ویســٓـے ہم😏✌🏻
#اردو_زبان
#قومی_زبان
Beshak
بہت خوب 👌
بڑے جتن سے کمائی ہوئی ہے تنہائی
دلِ تباہ دھڑک کر اِسے تباہ نہ کر !!!
یہ شاعری نہیں سینے کے زخم ہیں سارے
تُو میرا درد سمجھ یار واہ واہ نہ کر
#arshia
WalaikumAssalam
Mohabbat woh hai jo lafzon se zyada khamoshi mein mahsoos hoti hai. ❤️🦋🌹
𝘼𝙡𝙧𝙞𝙜𝙝𝙩👌
Maturity is when you realize, Dil me rakhi baten dil mar deti hain
"𝙎𝙪𝙘𝙘𝙚𝙨𝙨 𝙞𝙨 𝙣𝙤𝙩 𝙖𝙗𝙤𝙪𝙩 𝙝𝙤𝙬 𝙛𝙖𝙨𝙩 𝙮𝙤𝙪 𝙖𝙘𝙝𝙞𝙚𝙫𝙚 𝙞𝙩 𝙗𝙪𝙩 𝙝𝙤𝙬 𝙘𝙤𝙣𝙨𝙞𝙨𝙩𝙚𝙣𝙩 𝙮𝙤𝙪 𝙨𝙩𝙖𝙮."
"کامیابی اس بات پر منحصر نہیں کہ آپ کتنی تیزی سے حاصل کرتے ہیں، بلکہ اس پر ہے کہ آپ کتنے مستقل مزاج رہتے ہیں۔"
"Success doesn’t come from what you do occasionally, it comes from what you do consistently."
"کامیابی ان کاموں سے نہیں آتی جو آپ کبھی کبھار کرتے ہیں، بلکہ ان کاموں سے آتی ہے جو آپ مستقل کرتے ہیں۔"
#Consistent
تمھارے پاس تو پھر بھی تم ھو
میرے پاس تو میں بھی نہیں 🥀
Happiness is not something ready-made. It comes from your own actions.🙂✨💯
– Dalai Lama
Happiness is not something ready-made. It comes from your own actions.🙂✨💯
– Dalai Lama
Good morning🥱🌞
سچائی اور اچھائی کی تلاش میں پوری دنیا گھوم لو
اگر وہ آپ میں نہیں تو کہیں بھی نہیں ھے۔ 🦋🙂❤️🩹
I love the idea of being a Global Citizen. “Someone who is aware of and understands the wider world – and their place in it. They take an active role in their community and work with others to make our planet more peaceful, sustainable and fairer.” Sounds good to me! 🌎
Golden words, Thank you🌸🙂
Exactly but What's the solution to this.?
Very low. 🥀
جیسے ساحل سے چھڑا لیتی ہیں موجیں دامن🍁
کتنا سادہ ہے تیرا مجھ سے گریزاں ہونا۔۔۔ـ۔۔۔!!!🖤
#sad_vibe 🌿🥀🍁
اگر آپ خوش رہنا چاہتے ہیں تو اپنی خواہشات محدود رکھیں اور اپنے سے نیچے والوں کو دیکھ کر اللہ کا شکر ادا کریں۔۔۔
Hello blue sky fame 👀❣️
💞🌸السلام و علیکم🌸💞
☆ایمـــان بخیــر❤🦋☕
جـب دل بے چــین ہو تو ﷲﷻ پر بھروسہ رکھو🙂❤
کیونکہ وہ ہمارے لئے بہترین فیصلہ کرنے والا ہے🦋💖
❤'وَعَسَىٰ أَن تَكْرَهُوا شَيْئًا وَهُوَ خَيْرٌ لَّكُمْ'❤
(ہو سکتا ہے کہ تم کسی چیز کو ناپسند کرو اور وہ تمہارے لئے بہتر ہو)🤲🏻💫🌄
💞🌸السلام و علیکم🌸💞
☆ایمـــان بخیــر❤🦋☕
جـب دل بے چــین ہو تو ﷲﷻ پر بھروسہ رکھو🙂❤
کیونکہ وہ ہمارے لئے بہترین فیصلہ کرنے والا ہے🦋💖
❤'وَعَسَىٰ أَن تَكْرَهُوا شَيْئًا وَهُوَ خَيْرٌ لَّكُمْ'❤
(ہو سکتا ہے کہ تم کسی چیز کو ناپسند کرو اور وہ تمہارے لئے بہتر ہو)🤲🏻💫🌄