Trending
Pakistan Tehreek-e-Insaf's Avatar

Pakistan Tehreek-e-Insaf

@ptiofficial

Official Blu Sky Social Account Of Pakistan Tehreek-e-Insaf | www.Insaf.PK

11,441
Followers
5
Following
995
Posts
14.12.2023
Joined
Posts Following

Latest posts by Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial

Post image

Today's family visit is critical! Imran Khan must be permitted to meet with his sisters for direct confirmation of the state of his eyesight and overall health and well-being.

#ImranKhanHealthRedAlert

11.03.2026 04:22 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0
Post image

Free Imran Khan
سینیئر قانون دان بیرسٹر اعتزاز احسن کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں کپتان عمران خان کے کیسز میں پیشی کے موقع پر ان سے اظہار یکجہتی

11.03.2026 04:21 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0
Post image

‏" اب آپ اس ملک کے لیڈروں کو نابینا کریں گے؟
15 فیصد بینائی سے عمران خان کو کیا نظر آتا ہو گا؟
عمران خان کی آنکھ کے معاملے پر بہت بڑی سازش کی گئی ہے، اس کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں۔"

بیریسٹر اعتزاز احسن

‎#ImranKhanHealthRedAlert

10.03.2026 16:59 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 0
Post image

عمران خان کتنے کامیاب تھے، اس کا اندازہ عوام کو اب ہو رہا ہے۔
صحافی محمد عمیر

‎#FreeImranKhan

09.03.2026 06:55 👍 8 🔁 2 💬 0 📌 0
Post image

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر قوم کے عظیم لیڈر عمران خان کو جنم دینے والی ماں" شوکت خانم" کو قوم کا سلام۔

08.03.2026 12:57 👍 5 🔁 1 💬 1 📌 0
Post image

غریب شہر تیرا خیر خواہ قید میں ہے

07.03.2026 10:30 👍 6 🔁 3 💬 0 📌 0
Post image

میرا ایمان ہے "لا الہ الا اللہ"

07.03.2026 05:37 👍 5 🔁 1 💬 1 📌 0
Video thumbnail

‏غریبِ شہر تیرا خیرخواہ قید میں ہے!

‏⁦‪#PetrolDieselPrice

07.03.2026 05:37 👍 4 🔁 1 💬 1 📌 0
Post image

آخر کیا وجہ ہے کہ اب تک عمران خان تک انکی فیملی اور ذاتی معالج کی ملاقات نہیں کروائی گئی؟

01.03.2026 08:15 👍 10 🔁 4 💬 1 📌 0
Post image

ایک ریاست دو دستور!

01.03.2026 07:45 👍 6 🔁 2 💬 0 📌 0
Post image

مجھے یقین ہے کہ اللہ تعالٰی انکی شہادت قبول کرکے انکے درجات بلند فرمائیں گے۔
آمین ثم آمین

01.03.2026 06:27 👍 7 🔁 2 💬 0 📌 0
Post image

اللہ الحق ہے۔

20.02.2026 17:26 👍 16 🔁 9 💬 0 📌 0
Post image

عسکری میڈیکل رپورٹ نامنظور، جعلی رپورٹ پر دستخط کرنے والے ڈاکٹرز نامنظور

#مزاحمت_خان_کی_رہائی_تک
‎#FreeImranKhan

20.02.2026 07:22 👍 9 🔁 3 💬 0 📌 0
Post image

یہ ایک منظم سازش کے تحت کیا گیا ہے۔
نورین نیازی

19.02.2026 11:18 👍 12 🔁 5 💬 0 📌 0
Post image

مجھے موت کا کوئی خوف نہیں، اللہ نے مجھے کسی مقصد کے لیے زندہ رکھا ہوا ہے۔
کپتان عمران خان

18.02.2026 06:02 👍 15 🔁 6 💬 0 📌 0
Post image

کپتان‏عمران خان کے علاج کے حوالے سے علیمہ خان کا واضح اور دوٹوک بیان۔

‎#KhanNeedsUrgentTreatment

15.02.2026 10:07 👍 4 🔁 2 💬 0 📌 0
Post image

، انصاف لائرز فورم کے نامزد کردہ امیدواران
آپ سب وکلاء حضرات سے گزارش ہے کہ آنے والے ہائیکورٹ بار کے الیکشنز میں انکو ووٹ دیکر کامیاب کروائیں۔

14.02.2026 12:20 👍 3 🔁 1 💬 3 📌 0
Post image

"جو رپورٹ پیش کی گئی وہ نامکمل ہے ہم خود عمران خان کا علاج کروانا چاہتے ہیں عمران خان کا علاج ہماری سب سے پہلی ترجیح ہے۔"

علیمہ خان

10.02.2026 13:50 👍 7 🔁 3 💬 0 📌 0
Post image

کپتان کے دلیر سپاہی مہر عبد الستار کو ڈی جی خان جیل سے رہا کردیا گیا۔

10.02.2026 13:49 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0
Post image

‏ہم نے دہشتگردوں، اُن کے لانے والوں، اور اُن پالیسیوں کے خلاف—جن سے دہشتگردی پروان چڑھتی ہے کے خلاف
آواز اٹھانی ہے. کیونکہ آواز اٹھانا جنازے اٹھانے سے بہتر ہے. مراد سعید

07.02.2026 08:20 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 0
Post image

اسلام آباد امام بار گاہ میں ہونے والے افسوسناک دھماکے کے نتیجے میں جانی نقصان اور زخمیوں کی وجہ سے آج کا ورچوئل جلسہ ملتوی کردیا گیا ہے پروگرام کل 7 فروری رات 7 بجے نشر ہوگا۔

06.02.2026 15:35 👍 7 🔁 3 💬 0 📌 0
Post image

8 فروری_ ملک گیر ہڑتال!!

8 فروری 2026 کو ملک گیر احتجاج ہر دوکان، ہر کاروبار ، ہر قسم کی ٹرانسپورٹ مکمل بند بلکل ویسے ہی جیسے عام عوام پر جمہوریت کا ہر راستہ بند کیا گیا ہے!

05.02.2026 11:31 👍 10 🔁 5 💬 0 📌 0
Post image

میں جھکی نہیں میں بکی نہیں
کہیں چھپ چھپا کے کھڑی نہیں
جو ڈٹے ہوۓ ہیں محاذ پر
مجھے ان صفوں میں تلاش کر
#ReleasePoliticalPrisoners

04.02.2026 20:01 👍 7 🔁 3 💬 0 📌 0
Post image

8 فروری کو دنیا بھر میں پاکستان تحریک انصاف کا اوورسیز چیپٹر مختلف احتجاجی مظاہروں کا انعقاد کر رہا ہے

📍 لندن میں احتجاجی مظاہرہ 10 ڈاؤننگ سٹریٹ کے باہر ہو گا -
8 فروری - دوپہر ایک بجے

04.02.2026 19:56 👍 4 🔁 2 💬 0 📌 0
Post image

8 فروری۔وہ سیاہ دن
جب ووٹ کو بوٹ تلے روندا گیا،
جمہور کی آواز دبائی گئی،
نوجوانوں سے مستقبل کی امید چھینی گئی۔

نہ غلامی قبول، نہ جعلی مینڈیٹ منظور۔
8 فروری: پورا پاکستان بند

‎#فوکس_8فروری_سب_بند

04.02.2026 19:54 👍 4 🔁 2 💬 0 📌 0

Without a solution to the Kashmir issue we can never have sustained peace in the region.

04.02.2026 19:48 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

Today marks a day where we stand united in our support for the historic struggle of the people of Kashmir. A solution to the Kashmir issue is essential to peace in the region. @ptiofficial.bsky.social holds the sacrifices of the people of Kashmir in great regard, their struggle stands unmatched.

04.02.2026 19:48 👍 7 🔁 4 💬 1 📌 0
Post image

8 فروری وہ دن ہے جب گزشتہ سال عوام کے ووٹ پر کھلا ڈاکہ ڈالا گیا
اور عمران خان کے مینڈیٹ کو چرایا گیا 8 فروری2026 کو قوم ایک بار پھر کھڑی ہو گی
ووٹ کی حرمت ائین کی پامالی پر سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا پوری قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے #FreeTheSoulOfPakistan
#فوکس_8فروری_سب_بند

04.02.2026 19:46 👍 7 🔁 7 💬 0 📌 0
Post image

He isn’t imprisoned for corruption; he’s imprisoned for refusing to compromise his nation.

Imran Khan isn’t dangerous, he’s fearless. And it is this fearlessness that unsettles empires.

03.02.2026 17:33 👍 6 🔁 2 💬 0 📌 0
Post image

#PTIVirtualJalsa series starting tomorrow at 9pm to gear up for #February8thShutterDown

We will recall the heroics of Pakistanis as they brought soft revolution via their vote, despite of record fascism.

#AllowAccessToImranKhan

01.02.2026 05:20 👍 8 🔁 2 💬 0 📌 0