Junaid's Avatar

Junaid

@junaid619

| NFTS | Art's | Games | Sports | Crypto Currency | Investor | Urdu Poetries | Quotes | Politics | Khan / #Aries ♈ My twitter account: @m_junaid619 https://x.com/m_junaid619

4,528
Followers
10,787
Following
27
Posts
23.11.2024
Joined
Posts Following

Latest posts by Junaid @junaid619

Post image
11.02.2025 13:11 👍 7 🔁 2 💬 0 📌 0

چلن تھا سب کے غموں میں شریک رہنے کا
عجیب دن تھے عجب سرپھرے زمانے تھے

08.12.2024 05:51 👍 27 🔁 1 💬 0 📌 0

تیرے پہلو میں ذرا دیر کو سستا لوں گا
تجھ تک آ پہنچا اگر نیند میں چلتا ہوا میں

07.12.2024 16:39 👍 18 🔁 1 💬 1 📌 1

مجھ کو معلوم ہے یہ ہونٹ مرے گالوں پر
تو نے احسان جتانے کے لیے رکھے ہیں

02.12.2024 19:42 👍 16 🔁 0 💬 0 📌 0

شکریہ 🌼

30.11.2024 17:37 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0

تھی اِس قدر عجیب مُسافت، کہ کچھ نہ پُوچھ
آنکھیں ابھی سفر میں تھیں اور خواب تَھک گئے

30.11.2024 17:36 👍 15 🔁 1 💬 1 📌 0

حد ہوتی ہے طنز کی بھی آخر
ہم تیرے نہیں تھے؟ جا نہیں تھے!

29.11.2024 15:55 👍 24 🔁 3 💬 1 📌 0

اتنی مدت دل آوارہ کہاں تھا کہ تجھے
اپنے ہی گھر کے در و بام بھلا بیٹھے ہیں

27.11.2024 19:13 👍 20 🔁 1 💬 1 📌 0

ہائے وہ لوگ گئے چاند سے ملنے اور پھر
اپنے ہی ٹوٹے ہوئے خواب اٹھا کر لے آئے

27.11.2024 18:41 👍 17 🔁 4 💬 2 📌 0

میری آنکھیں سوال کرتی رہیں
خواہشیں انتقال کرتی رہیں

27.11.2024 04:21 👍 19 🔁 0 💬 0 📌 0

خبر ہے تجھ کو اے ضبط محبت
ترے ہاتھوں میں لٹتا جا رہا ہوں!

26.11.2024 16:54 👍 15 🔁 1 💬 2 📌 0

Shukria

25.11.2024 17:33 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0

یہ اور بات کہ ہم کُوزہ پُشت ہو گئے ہیں
نِگارِ ناز کم ازکم تِرے وہ خَم تو گئے

25.11.2024 17:32 👍 10 🔁 0 💬 0 📌 0

چنے ہوئے ہیں لبوں پر تیرے ہزار جواب
شکایتوں کا مزا بھی نہیں رہا اب تو!!

24.11.2024 19:08 👍 16 🔁 0 💬 1 📌 0

شکریہ سلامت رہیں

24.11.2024 12:05 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0

شکریہ سلامت رہیں

24.11.2024 12:05 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0

واہ بہت خوب سلامت رہیں

24.11.2024 12:05 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0

سلامت رہیں 🌼

24.11.2024 12:04 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0

واہ بہت خوب

24.11.2024 12:04 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0

شکریہ

24.11.2024 12:04 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0

شکریہ

24.11.2024 12:04 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0

دل کو کریں گے اب ترک تعلق پر راضی
یہ شب و روز محبت کے ستم کون سہے

24.11.2024 12:03 👍 20 🔁 0 💬 0 📌 0

Shukria 🌸

24.11.2024 07:30 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0

اور کیا ہوگا بھلا سینے میں دل کا مقصد
بس اسی واسطے رکھا ہے کہ دکھایا جائے

24.11.2024 07:29 👍 22 🔁 0 💬 2 📌 0

دُور جلتا تھا سرِ شام نشیمن میرا
میں سمجھتا ہی رہا شام کی لالی ہو گی

24.11.2024 03:41 👍 18 🔁 0 💬 2 📌 0

اشک آنکھوں میں آ گیا ہے کیا ؟
رنج ، تکمیل پا گیا ہے کیا ؟

23.11.2024 18:17 👍 23 🔁 1 💬 2 📌 0

ویسے کیا گھٹیا سی شے ہے یہ تمنا کا فریب
آپ جیسوں کو بھی ہم جیسے ترس جاتے ہیں!

23.11.2024 18:10 👍 26 🔁 0 💬 4 📌 0