ماہِ رمضان میں بارش، الحمداللہ
ماہِ رمضان میں بارش، الحمداللہ
بارش ہو رہی ہے۔
روس کے آئل بردار بحری جہاز تباہ، ریسکیو آپریشن جاری۔
چین امریکہ کے ٹیرف لگانے کے بدلے اپنی کرنسی کو مذید کمزور کرے گا تاکہ برآمدات کا حجم برقرار رکھا جا سکے اور مصنوعات کی قیمتیں مستحکم رہ سکیں۔
مثبت سوچ ترقی کے لیے بہت ضروری ہے۔
روس کا یوکرین کے حالیہ حملوں کا سخت جواب دینے کا عندیہ۔
خاموشی آوازوں کی مرشد ہے۔
غیر ضروری گفتگو روح کے لیے نقصان دہ ہے۔
آگے بڑھنے کے لیے مثبت سوچ اختیار کریں۔
ساؤتھ چائنہ سی میں چائنہ کی دہائی کی سب سے بڑی نیول فلیٹ کی موجودگی تائیوان کے لیے خطرہ کو بڑھا دیا ہے۔ تائیوان کے سرکاری ذرائع کا دعوی
Good morning everyone
Have a nice and blessed Sunday.
جنوبی کوریا کے صدر نے ملک میں ماشل لاء نافذ کر دیا ہے۔ پارلیمنٹ نے کثرت رائے سے مارشل لاء کو مسترد کر دیا۔ بائیڈن انتظامیہ اس سارے معاملے میں جنوبی کوریا کی حکومت کے ساتھ رابطے میں ہے۔
ٹرمپ نے برکس ممالک کو ڈالر کے مقابلے میں نئی کرنسی لانے کی صورت میں برکس ممالک کی امریکہ سے تجارت پر سو فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان۔
جونیئر ٹرمپ کا نئی کابینہ چننے میں اہم کردارہے۔ ریئوٹرز اخبار کا دعوی
پاکستان زندہ آباد
اللہ کا شکر ادا کریں اللہ اور دے گا۔
روسی صدد نے شمالی کوریا کے صدر کو دو ریچھ اور ایک شیر سمیت ۷۰ جانور تحفے میں بھیجے۔ روس کے سٹیٹ میڈیا نے اس کو صدر پوٹن کا شمالی کوریا کے عوام کے لیے تحفہ قرار دیا ہے۔
Jummah Mubbarik
بلیو سکائی کے دو کروڑ صارفین ہو چکے ہیں۔
میرے بھی ہو جائیں
سارے ہی میرے خیال میں
بھارت روس کے تیل کا بہت بڑا خریدار ہے، اس تجارت سے روس کو مغربی پابندیوں کے باوجودبہت زیادہ معاشی مدد ملی ہے۔
روسی صدر پوٹن کا یوکرین جنگ کے بعد پہلی دفعہ بھارت کا دورہ متوقع۔
Available 💯
Post and comment impressions?
روس ممکنہ مذاکرات سے پہلے یوکرین سے کرسک کا علاقہ لینے کے لیے کوشاں۔
آزادی محسوس ہو رہی ہے۔ ایکس میں گھٹن تھی۔
نہیں ملا
مجھے بھی