بلاشبہ کارکردگی کے لحاظ سے پاکستان مسلم لیگ (ن) بہترین سیاسی جماعت ہے لیکن اب اسے اپنا سوشل میڈیا بھی بہتر بنانے کی ضرورت ہے ورنہ کارکردگی بھی کوئی فائدہ نہیں پہنچا سکے گی۔ تعلقات اور سفارشات کی بنیاد پر خوشامدی اور گالیاں دینے والے افراد کو عہدوں سے نوازنے کا سلسلہ بند کرنا ہو گا۔
07.01.2025 14:45
👍 3
🔁 1
💬 0
📌 0
پیغمبر (ﷺ) اور مسلمانوں کو یہ بات مناسب نہیں کہ مشرکوں کیلئے بخشش کی دعا کریں اگرچہ وہ رشتہ دار ہی ہوں جب کہ ان پر ظاہر ہو گیا ہے کہ وہ دوزخی ہیں۔
[سورۃ التوبۃ]
28.12.2024 08:27
👍 3
🔁 2
💬 0
📌 0
انسانی سمگلنگ کے مکروہ دھندے کے خاتمے کے حوالے سے بہت پیشرفت ہوئی ہے اوراسکو ہمیشہ کیلئے ختم کرنے پر بھرپور کام جاری ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف
07.01.2025 08:58
👍 10
🔁 3
💬 0
📌 0
AC Milan beats Inter in Super cup thriller
AC Milan clinched their eighth Supercoppa Italiana title in a thrilling Milan Derby against Inter Milan in Riyadh. Tammy Abraham's extra-time goal secured their first Italian Super Cup win in over thi...
AC Milan clinched their eighth Supercoppa Italiana title in a thrilling Milan Derby against Inter Milan in Riyadh. Tammy Abraham's extra-time goal secured their first Italian Super Cup win in over thirteen years.
06.01.2025 22:40
👍 4
🔁 2
💬 0
📌 0
Donald Trump calls for US-Canada merger to strengthen ties
Donald Trump suggests Canada become the 51st State, eliminating trade deficits, lowering taxes, and boosting security. He links Justin Trudeau's resignation to reliance on U.S. subsidies. Trump envisi...
Donald Trump suggests Canada become the 51st State, eliminating trade deficits, lowering taxes, and boosting security. He links Justin Trudeau's resignation to reliance on U.S. subsidies. Trump envisions a unified nation as an economic and military powerhouse.
06.01.2025 20:16
👍 2
🔁 1
💬 1
📌 0
Congress certifies Donald Trump's election victory with Kamala Harris officially announcing the results:
Donald Trump - 312 votes
Kamala Harris - 226 votes
#DonaldTrump
06.01.2025 19:11
👍 2
🔁 2
💬 0
📌 0
مریم نواز کے سفارتی مصافحہ پر تنقید کی آڑ میں صنفی تعصب کا پرچار
مریم نواز شریف کے متحدہ عرب اماراتی صدر کیساتھ سفارتی مصافحے پر بےجا تنقید نے صنفی تعصب کو بےنقاب کر دیا۔ یہ تنقید مریم نواز کے انقلابی اقدامات اور اصلاحاتی پالیسیز پر پردہ ڈالنے کی کوشش ہے۔ مریم نواز...
مریم نواز کے متحدہ عرب اماراتی صدر سے سفارتی مصافحے پر بےجا تنقید نے صنفی تعصب کو بےنقاب کر دیا۔ یہ تنقید مریم نواز کے انقلابی اقدامات،اصلاحاتی پالیسیز پر پردہ ڈالنےکی کوشش ہے۔ مریم نواز کی قیادت صنفی تعصب کیخلاف مزاحمت کی علامت ہے
تحریر @socialdigitally.com
06.01.2025 13:17
👍 12
🔁 6
💬 0
📌 0
اسٹوڈنٹس کیلئے بلاسود قرضے کی سکیم لانچ کرنے جارہے ہیں جس سے تین کروڑ تک قرضہ ملے گا تاکہ وہ اپنا باعزت روزگار اور کاروبار شروع کرسکیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
06.01.2025 09:54
👍 9
🔁 5
💬 0
📌 0
چاہتی ہوں کہ پنجاب کا کوئی بچہ اسلئے اچھی اور اعلیٰ تعلیم سے محروم نہ رہ جائے کہ اسکے پاس وسائل نہیں اور اگر ایسا ہوتا ہے تو اسے میں اپنی ناکامی تصور کرونگی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
06.01.2025 09:47
👍 9
🔁 5
💬 0
📌 0
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کی پاکستان آمد پر وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ملاقات۔
05.01.2025 14:26
👍 12
🔁 5
💬 0
📌 0
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کی آمد پر وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے گرمجوشی کیساتھ استقبال۔ دونوں رہنماوں مابین دلچسپ ملاقات کے مناظر۔
05.01.2025 14:23
👍 8
🔁 4
💬 0
📌 0
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور میں مختلف مذاہب خصوصاً مسیحی، سکھ اور ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں اور نمائیندگان سے خصوصی نشست۔
جس طرح پاکستان بنانے میں تمام مذاہب کے ماننے والوں نے قربانیاں دیں بلکل ویسے ہی اقلیتی برادری سمیت تمام مذہبی جماعتیں اُسی جذبے سے پاکستان کی خدمت کرتے رہیں گے۔
04.01.2025 20:59
👍 13
🔁 5
💬 0
📌 0
ہیلری کلنٹن کو امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے "صدارتی تمغہ آزادی" سے نوازا گیا۔
04.01.2025 20:56
👍 6
🔁 2
💬 0
📌 0
Pakistan's inflation hits 4.1%, lowest since 2018
Pakistan's inflation rate fell to 4.1% in December 2024, the lowest since April 2018, due to improved food supplies and stabilising energy costs. This decline may prompt the State Bank of Pakistan to ...
Pakistan's inflation rate fell to 4.1% in December 2024, the lowest since April 2018, due to improved food supplies and stabilising energy costs. This decline may prompt the SBP to further reduce interest rates to stimulate economic growth.
04.01.2025 12:58
👍 10
🔁 5
💬 1
📌 0
واشنگنٹن پوسٹ میں پاکستان اور مالدیپ بارے شائع ہونیوالے آرٹیکلز جن میں ان ممالک میں بھارتی دخل اندازی کا ذکر کیا گیا ہے، اس بارے ہم کہیں گے کہ واشنگنٹن پوسٹ اور مذکورہ رپورٹر بھارت کے خلاف جانبدارانہ رویہ اور دشمنی کے جذبات رکھتے ہیں، انکی کوئی ساکھ نہیں ہے۔ ترجمان بھارتی وزارت خارجہ
04.01.2025 10:30
👍 12
🔁 4
💬 1
📌 1
عمران خان کے وقت میں امن تھا کیونکہ اسکی پالیسی درست تھی، اب چونکہ انکی پالیسی غلط ہے اسلئے امن نہیں رہا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور
03.01.2025 12:01
👍 2
🔁 1
💬 1
📌 0
عمران خان کی حکومت میں دہشتگردی نہیں تھی کیونکہ اسکی پالیسیاں درست تھیں۔ جب سے عمران خان کی حکومت گئی ہے اس حکومت کی پالیسیوں کیوجہ سے دہشتگردی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور
03.01.2025 11:56
👍 2
🔁 1
💬 0
📌 0
سرحد پار سے پاکستان پر حملے کا منہ توڑ جواب دیا گیا ہے، انکے گھس بیٹھیے خیبرپختونخواہ میں موجود ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف
03.01.2025 10:51
👍 15
🔁 6
💬 0
📌 0
فتنہ الخوارج کا مکمل صفایا کرنے کا وقت آن پہنچا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف
03.01.2025 10:47
👍 12
🔁 4
💬 0
📌 0