Trending
عمر اوغلو's Avatar

عمر اوغلو

@omaroglu

Follow @amfviews.bsky.social

302
Followers
205
Following
4
Posts
19.11.2024
Joined
Posts Following

Latest posts by عمر اوغلو @omaroglu

‏بلاشبہ کارکردگی کے لحاظ سے پاکستان مسلم لیگ (ن) بہترین سیاسی جماعت ہے لیکن اب اسے اپنا سوشل میڈیا بھی بہتر بنانے کی ضرورت ہے ورنہ کارکردگی بھی کوئی فائدہ نہیں پہنچا سکے گی۔ تعلقات اور سفارشات کی بنیاد پر خوشامدی اور گالیاں دینے والے افراد کو عہدوں سے نوازنے کا سلسلہ بند کرنا ہو گا۔

07.01.2025 14:45 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0
Post image

‏پیغمبر (ﷺ) اور مسلمانوں کو یہ بات مناسب نہیں کہ مشرکوں کیلئے بخشش کی دعا کریں اگرچہ وہ رشتہ دار ہی ہوں جب کہ ان پر ظاہر ہو گیا ہے کہ وہ دوزخی ہیں۔

[سورۃ التوبۃ]

28.12.2024 08:27 👍 3 🔁 2 💬 0 📌 0
Preview
پنجاب میں شہباز شریف کی روایت کو دوبارہ زندہ کیا، ہسپتالوں میں 90 فیصد دوائیں مفت مل رہی ہیں، مریم نواز شریف میں نے شہباز شریف کی روایت کو دوبارہ زندہ کیا، ہاسپٹلز میں 90 فیصد تک دوائیں مفت مل رہی ہیں۔ کینسر و ہیپاٹائٹس اور دل کے امراض کی ادویات کی فری ہوم ڈیلیوری جاری ہے۔ پنجاب میں بنیادی مراکز صحت کی اپ گر...

میں نے پنجاب میں شہباز شریف کی روایت کو دوبارہ زندہ کیا، ہاسپٹلز میں 90فیصد دوائیں مفت مل رہی ہیں۔ کینسر، ہیپاٹائٹس، امراضِ قلب کی ادویات کی فری ہوم ڈیلیوری جاری، جلد انسولین کی بھی شروع کی جائے گی۔ کینسر کے جدید علاج کیلئےچین سے تعاون لیں گے۔ مریم نواز

07.01.2025 14:15 👍 12 🔁 4 💬 0 📌 0
Preview
آئین میں اختیارات کی تقسیم واضح ہے، ایگزیکٹیو عدلیہ کا کردار ادا نہیں کر سکتا، جسٹس جمال مندوخیل آئین میں اختیارات کی تقسیم بالکل واضح ہے کہ ایگزیکٹیو عدلیہ کا کردار ادا نہیں کر سکتا، آرمی ایکٹ کو صرف مسلح افواج تک محدود کیا گیا ہے، آئین کا آرٹیکل 8 تھری افواجِ پاکستان کے ڈسپلن اور کارکردگی کے حو...

آئین میں اختیارات کی تقسیم بالکل واضح ہے کہ ایگزیکٹیو عدلیہ کا کردار ادا نہیں کر سکتا، آرمی ایکٹ کو صرف مسلح افواج تک محدود کیا گیا ہے، آئین کا آرٹیکل 8 تھری افواجِ پاکستان کے ڈسپلن اور کارکردگی کے حوالہ سے ہے۔ جسٹس جمال خان مندوخیل

07.01.2025 11:05 👍 3 🔁 2 💬 0 📌 0
Video thumbnail

انسانی سمگلنگ کے مکروہ دھندے کے خاتمے کے حوالے سے بہت پیشرفت ہوئی ہے اوراسکو ہمیشہ کیلئے ختم کرنے پر بھرپور کام جاری ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف

07.01.2025 08:58 👍 10 🔁 3 💬 0 📌 0
Preview
AC Milan beats Inter in Super cup thriller AC Milan clinched their eighth Supercoppa Italiana title in a thrilling Milan Derby against Inter Milan in Riyadh. Tammy Abraham's extra-time goal secured their first Italian Super Cup win in over thi...

AC Milan clinched their eighth Supercoppa Italiana title in a thrilling Milan Derby against Inter Milan in Riyadh. Tammy Abraham's extra-time goal secured their first Italian Super Cup win in over thirteen years.

06.01.2025 22:40 👍 4 🔁 2 💬 0 📌 0
Preview
اے سی میلان اٹالین سپر کپ کا فاتح بن گیا، فائنل میں روایتی حریف انٹر میلان کو شکست دے دی اے سی میلان ’’سپر کوپا اٹالیانا‘‘ کے فائنل میچ میں روایتی حریف انٹر میلان کو شکست دے کر آٹھویں بار فاتح بن گیا۔ میلان ڈربی کے سنسنی خیز مقابلہ کا فیصلہ کن گول انگلش فٹبالر ’’ٹیمی ابراہم‘‘ نے اضافی وقت...

اے سی میلان ’’سپر کوپا اٹالیانا‘‘ کے فائنل میچ میں روایتی حریف انٹر میلان کو شکست دے کر آٹھویں بار فاتح بن گیا۔ انٹر میلان کو تاریخی ’’میلان ڈربی‘‘ میں مسلسل دوسری بار شکست کا سامنا۔ انگلش فٹبالر ’’ٹیمی ابراہم‘‘ میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔

06.01.2025 22:19 👍 3 🔁 2 💬 0 📌 0
Preview
Donald Trump calls for US-Canada merger to strengthen ties Donald Trump suggests Canada become the 51st State, eliminating trade deficits, lowering taxes, and boosting security. He links Justin Trudeau's resignation to reliance on U.S. subsidies. Trump envisi...

Donald Trump suggests Canada become the 51st State, eliminating trade deficits, lowering taxes, and boosting security. He links Justin Trudeau's resignation to reliance on U.S. subsidies. Trump envisions a unified nation as an economic and military powerhouse.

06.01.2025 20:16 👍 2 🔁 1 💬 1 📌 0
Video thumbnail

Congress certifies Donald Trump's election victory with Kamala Harris officially announcing the results:
Donald Trump - 312 votes
Kamala Harris - 226 votes

#DonaldTrump

06.01.2025 19:11 👍 2 🔁 2 💬 0 📌 0
Preview
مریم نواز کے سفارتی مصافحہ پر تنقید کی آڑ میں صنفی تعصب کا پرچار مریم نواز شریف کے متحدہ عرب اماراتی صدر کیساتھ سفارتی مصافحے پر بےجا تنقید نے صنفی تعصب کو بےنقاب کر دیا۔ یہ تنقید مریم نواز کے انقلابی اقدامات اور اصلاحاتی پالیسیز پر پردہ ڈالنے کی کوشش ہے۔ مریم نواز...

مریم نواز کے متحدہ عرب اماراتی صدر سے سفارتی مصافحے پر بےجا تنقید نے صنفی تعصب کو بےنقاب کر دیا۔ یہ تنقید مریم نواز کے انقلابی اقدامات،اصلاحاتی پالیسیز پر پردہ ڈالنےکی کوشش ہے۔ مریم نواز کی قیادت صنفی تعصب کیخلاف مزاحمت کی علامت ہے
تحریر @socialdigitally.com

06.01.2025 13:17 👍 12 🔁 6 💬 0 📌 0
Preview
سیاسی وابستگی اگر تہذیب کے دائرے میں ہو تو بُری بات نہیں، کبھی اپنے مُلک کے خلاف نہ جانا، مریم نواز سیاسی وابستگی تہذیب کے دائرے میں ہو تو بُری بات نہیں، کبھی مُلک کے خلاف نہ جانا۔ جو کہے آگ لگاؤ، پیٹرول بم گولیاں مارو، پولیس کے سر پھاڑو تو ایسے بہکاوے میں مت آنا۔ معاشرے اقدار سے پہچانے جاتے ہیں، نج...

سیاسی وابستگی تہذیب کے دائرے میں ہو تو بُری بات نہیں، کبھی مُلک کے خلاف نہ جانا۔ جو کہے آگ لگاؤ، پیٹرول بم گولیاں مارو، سر پھاڑو تو اس بہکاوے میں مت آنا۔ معاشرے اقدار سے پہچانے جاتے ہیں، نجانے ہماری اخلاقیات کس سمت جا رہی ہیں۔
وزیرِ اعلٰی پنجاب مریم نواز

06.01.2025 11:16 👍 8 🔁 6 💬 0 📌 0
Video thumbnail

اسٹوڈنٹس کیلئے بلاسود قرضے کی سکیم لانچ کرنے جارہے ہیں جس سے تین کروڑ تک قرضہ ملے گا تاکہ وہ اپنا باعزت روزگار اور کاروبار شروع کرسکیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

06.01.2025 09:54 👍 9 🔁 5 💬 0 📌 0
Video thumbnail

چاہتی ہوں کہ پنجاب کا کوئی بچہ اسلئے اچھی اور اعلیٰ تعلیم سے محروم نہ رہ جائے کہ اسکے پاس وسائل نہیں اور اگر ایسا ہوتا ہے تو اسے میں اپنی ناکامی تصور کرونگی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

06.01.2025 09:47 👍 9 🔁 5 💬 0 📌 0
Preview
UAE's MbZ meets Shehbaz to discuss investment in Pakistan UAE President Mohamed bin Zayed's meeting with Prime Minister Shehbaz Sharif in Rahim Yar Khan explored deeper bilateral ties and potential investment avenues, reflecting a shared vision for economic ...

UAE President Mohamed bin Zayed's meeting with Prime Minister Shehbaz Sharif in Rahim Yar Khan explored deeper bilateral ties and potential investment avenues, reflecting a shared vision for economic collaboration.

05.01.2025 15:24 👍 12 🔁 6 💬 0 📌 0
Preview
یو اے ای کے صدر محمد بن زید کی پاکستان آمد پر وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زید النہیان کی پاکستان آمد پر وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، خوشگوار ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، سٹریٹجک پارٹنرشپ کو فروغ دینے اور سرمایہ کاری پر گفتگو۔

متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زید النہیان کی پاکستان آمد پر وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، خوشگوار ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، سٹریٹجک پارٹنرشپ کو فروغ دینے اور سرمایہ کاری پر گفتگو۔

05.01.2025 15:05 👍 14 🔁 7 💬 0 📌 0
Video thumbnail

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کی پاکستان آمد پر وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ملاقات۔

05.01.2025 14:26 👍 12 🔁 5 💬 0 📌 0
Video thumbnail

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کی آمد پر وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے گرمجوشی کیساتھ استقبال۔ دونوں رہنماوں مابین دلچسپ ملاقات کے مناظر۔

05.01.2025 14:23 👍 8 🔁 4 💬 0 📌 0
Preview
Nigel Farage hails Musk’s X for free speech as Starmer accusations intensify UK political debate Nigel Farage applauds Elon Musk’s free speech revival on X while Musk’s accusations against PM Starmer spark public scrutiny. Reform UK’s influence grows amidst shifting UK political dynamics.

Nigel Farage praises Elon Musk’s free speech revival on X while Musk’s accusations against PM Keir Starmer intensify UK political debate. Reform UK’s influence grows amidst shifting UK political dynamics.

05.01.2025 10:31 👍 3 🔁 2 💬 0 📌 0
Video thumbnail

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور میں مختلف مذاہب خصوصاً مسیحی، سکھ اور ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں اور نمائیندگان سے خصوصی نشست۔
جس طرح پاکستان بنانے میں تمام مذاہب کے ماننے والوں نے قربانیاں دیں بلکل ویسے ہی اقلیتی برادری سمیت تمام مذہبی جماعتیں اُسی جذبے سے پاکستان کی خدمت کرتے رہیں گے۔

04.01.2025 20:59 👍 13 🔁 5 💬 0 📌 0
Video thumbnail

ہیلری کلنٹن کو امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے "صدارتی تمغہ آزادی" سے نوازا گیا۔

04.01.2025 20:56 👍 6 🔁 2 💬 0 📌 0
Preview
Pakistan's inflation hits 4.1%, lowest since 2018 Pakistan's inflation rate fell to 4.1% in December 2024, the lowest since April 2018, due to improved food supplies and stabilising energy costs. This decline may prompt the State Bank of Pakistan to ...

Pakistan's inflation rate fell to 4.1% in December 2024, the lowest since April 2018, due to improved food supplies and stabilising energy costs. This decline may prompt the SBP to further reduce interest rates to stimulate economic growth.

04.01.2025 12:58 👍 10 🔁 5 💬 1 📌 0
Preview
پاکستان میں مہنگائی 6 برس کی کم ترین سطح پر آ گئی، معاشی بحالی کے راستے کھلنے لگے، جریدہ بلومبرگ پاکستان میں مہنگائی کی شرح اپریل 2018 کے بعد 6 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، جس سے معاشی ترقی کی رفتار اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ کی راہیں ہموار ہوئی ہیں۔ نئے مالی سال کی پہلی سہ ماہی ک...

پاکستان میں مہنگائی کی شرح اپریل 2018 کےبعد 6 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، جس سے معاشی ترقی کی رفتار اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ کی راہیں ہموار ہوئیں۔ نئے مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران شرح سود میں مزید کمی متوقع ہے۔ امریکی جریدہ بلومبرگ

04.01.2025 11:07 👍 15 🔁 8 💬 0 📌 0
Video thumbnail

واشنگنٹن پوسٹ میں پاکستان اور مالدیپ بارے شائع ہونیوالے آرٹیکلز جن میں ان ممالک میں بھارتی دخل اندازی کا ذکر کیا گیا ہے، اس بارے ہم کہیں گے کہ واشنگنٹن پوسٹ اور مذکورہ رپورٹر بھارت کے خلاف جانبدارانہ رویہ اور دشمنی کے جذبات رکھتے ہیں، انکی کوئی ساکھ نہیں ہے۔ ترجمان بھارتی وزارت خارجہ

04.01.2025 10:30 👍 12 🔁 4 💬 1 📌 1
Preview
Trump avoids jail as felony conviction upheld Donald Trump’s felony conviction for falsifying business records was upheld, but he avoided jail time. Sentencing, just days before his inauguration, highlights ethical and legal complexities. The rul...

Donald Trump’s felony conviction upheld, but no jail time imposed. Sentencing just before his inauguration sparks debates on justice and governance. What’s next for the president-elect?

03.01.2025 23:46 👍 8 🔁 3 💬 0 📌 0
Preview
دشمن گھات لگائے بیٹھا ہے، گھس بیٹھیے خیبرپختونخوا کے بعض علاقوں میں موجود ہیں، وزیراعظم شہباز شریف دشمن گھات لگائے بیٹھا ہے، گھس بیٹھیے خیبرپختونخوا کے بعض علاقوں میں موجود ہیں۔ بیرونِ ملک بیٹھے عناصر زہر اُگَل رہے ہیں، سوشل میڈیا پر جاری جھوٹ کے طوفان کو کاؤنٹر نہ کیا تو قیامِ امن اور استحکام کی ک...

دشمن گھات لگائے بیٹھا ہے، گھس بیٹھیے خیبرپختونخوا کے بعض علاقوں میں موجود ہیں۔ بیرونِ ملک بیٹھے عناصر پاکستان کے خلاف زہر اُگَل رہے ہیں، سوشل میڈیا پر جھوٹ کے طوفان کو کاؤنٹر نہ کیا تو قیامِ امن کی کوششیں دریا بُرد ہو جائیں گی۔
وزیراعظم شہباز شریف

03.01.2025 12:12 👍 8 🔁 2 💬 0 📌 0
Video thumbnail

عمران خان کے وقت میں امن تھا کیونکہ اسکی پالیسی درست تھی، اب چونکہ انکی پالیسی غلط ہے اسلئے امن نہیں رہا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور

03.01.2025 12:01 👍 2 🔁 1 💬 1 📌 0
Video thumbnail

عمران خان کی حکومت میں دہشتگردی نہیں تھی کیونکہ اسکی پالیسیاں درست تھیں۔ جب سے عمران خان کی حکومت گئی ہے اس حکومت کی پالیسیوں کیوجہ سے دہشتگردی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور

03.01.2025 11:56 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0
Video thumbnail

سرحد پار سے پاکستان پر حملے کا منہ توڑ جواب دیا گیا ہے، انکے گھس بیٹھیے خیبرپختونخواہ میں موجود ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف

03.01.2025 10:51 👍 15 🔁 6 💬 0 📌 0
Video thumbnail

فتنہ الخوارج کا مکمل صفایا کرنے کا وقت آن پہنچا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف

03.01.2025 10:47 👍 12 🔁 4 💬 0 📌 0
Preview
پاکستانی برآمدات میں 10 فیصد سے زائد کا اضافہ، حجم 16 اعشاریہ 5 بلین ڈالرز سے بڑھ گیا پاکستانی برآمدات میں 10 فیصد سے زائد کا اضافہ، حجم 16 اعشاریہ 5 بلین ڈالرز سے بڑھ گیا۔ ٹیکسٹائل اور چاول کے شعبوں میں پاکستان کے قدم مضبوط ہوئے جبکہ درآمدات پر مستحکم کنٹرول سے تجارتی خسارہ میں نمایاں...

پاکستانی برآمدات میں 10 فیصد سے زائد کا اضافہ، حجم 16 اعشاریہ 5 بلین ڈالرز سے بڑھ گیا۔ ٹیکسٹائل اور چاول کے شعبوں میں پاکستان کے قدم مضبوط ہوئے جبکہ درآمدات پر مستحکم کنٹرول سے تجارتی خسارہ میں نمایاں کمی آئی۔

02.01.2025 10:16 👍 17 🔁 8 💬 1 📌 0