Trending
Urdu VOA's Avatar

Urdu VOA

@urduvoa.com.web.brid.gy

جانیے تمام اہم خبریں، بریکنگ نیوز اور وہ حالات و واقعات جو آپ کے ارد گرد اور دنیا بھر میں رونما ہو رہے ہیں۔ پاکستان، امریکہ، دنیا، کھیل، انٹرٹینمنٹ، صحت، سائنس اور […] [bridged from https://urduvoa.com/ on the web: https://fed.brid.gy/web/urduvoa.com ]

49
Followers
0
Following
1,733
Posts
01.01.0001
Joined
Posts Following

Latest posts by Urdu VOA @urduvoa.com.web.brid.gy

Preview
افغانستان میں ٹی ٹی پی کے چھ ہزار جنگجو ہیں: اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا دعویٰ پاکستان کے اقوامِ متحدہ میں مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ افغانستان میں 20 سے زائد دہشت گرد تنظیمیں موجود ہیں جو کابل، خطے کی سلامتی کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہیں۔ پاکستان بارہا یہ الزام لگاتا آیا ہے کہ دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین استعمال ہو رہی ہے۔ تاہم کابل کے طالبان حکام اس کی تردید کرتے ہیں۔
16.03.2025 07:00 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Preview
امریکہ میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والوں کی شرح میں 95 فی صد کمی آئی ہے: نائب صدر نائب صدر کا کہنا تھا کہ گرین کارڈ ہولڈرز یا اسٹوڈنٹ ویزا پر امریکہ آنے والوں کو وہ حقوق حاصل نہیں ہیں، جو ایک امریکی شہری کو حاصل ہیں۔
15.03.2025 13:40 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Preview
ایران حجاب قوانین کے نفاذ کے لیے ڈرونز استعمال کر رہا ہے: اقوامِ متحدہ اقوامِ متحدہ کی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران اپنے لازمی حجاب قوانین کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن کرنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کر رہا ہے جس میں ڈرونز، چہرے کی شناخت اور سٹیزن رپورٹنگ ایپ بھی شامل ہے۔
15.03.2025 10:53 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Preview
امریکہ: سینیٹ سے حکومتی اخراجات کا بل منظور، شٹ ڈاؤن کا خطرہ ٹل گیا سینیٹ میں ٹاپ رینکنگ ڈیموکریٹ اقلیتی رہنما چک شومر نے جمعرات کو اعلان کیا تھا کہ اگرچہ وہ اس بل کو ناپسند کرتے ہیں۔ لیکن شٹ ڈاؤن "بہت بدترین آپشن" تھا۔ اس اعلان کے بعد کئی ڈیموکریٹس رہنماؤں نے چک شومر پر تنقید کی تھی۔
15.03.2025 10:16 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Preview
امریکی وزیرِ خارجہ کا جنوبی افریقہ کے سفیر کو ملک بدر کرنے کا اعلان صدر ٹرمپ نے حال ہی میں جاری کیے گئے ایک ایگزیکٹو آرڈر میں متنازع اراضی ایکٹ کی وجہ سے جنوبی افریقہ کی امداد معطل کر دی تھی۔
15.03.2025 08:18 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Preview
بلوچستان: احتجاج اور سیکیورٹی خطرات کے باعث قومی شاہراہوں پر سفر غیر محفوظ بلوچستان میں راستوں کی بندش کا تعلق بلوچستان میں امن و امان کی صورتِ حال سے ہے جس میں حالیہ عرصے کے دوران بے یقینی کے آثار نمایاں ہیں۔ ہمارے نمائندے غلام مرتضی زہری کی رپورٹ کے ساتھ ،خالد حمید ۔پروگرام پیش ہے خبروں سے آگے
15.03.2025 05:00 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Preview
صدر ٹرمپ کی اپنے خلاف دائر کئے گئے مقدمات کی مذمت اور احتساب کا مطالبہ اس خطاب کا کچھ حصہ صدر ٹرمپ کی 2024 کی انتخابی ریلیوں کے مانوس موضوعات پر مشتمل تھا، جن میں سرحدوں کی حفاظت، فینٹینیل جیسی منشیات کے اجزا کی اسمگلنگ اور پرتشدد جرائم کا خطرہ شامل ہیں۔
15.03.2025 01:41 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Preview
جب میں امریکہ پہنچی: ایک سلسلہ تھا حیرانی کا منزل کی طرف چلے تو کشادہ اور صاف ستھری سڑکوں کے جال اور ان پر ترتیب سے چلتی ہوئی بے شمار گاڑیاں ور خاص طور پر اس بات نے حیران کر دیا کہ اتنی بہت سی ٹریفک میں کوئی ایک بھی ہارن نہیں سنائی دیا۔ اور کیسے ہم کہ چھوٹی چھوٹی سڑکوں سے ایک دم سے گھوم کر ہم کیسے کشادہ سڑکوں کے ایک جال میں داخل ہو رہے تھے ۔
15.03.2025 00:43 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Preview
جی سیون: روس امریکی جنگ بندی کی تجویز قبول کرے یا پھر مزید پابندیوں کے لیے تیار ہو جائے کینیڈا میں جی سیون ملکوں کے اعلی سفارت کاروں نے اجلاس کے بعد ایک بیان میں کہا کہ انہوں نے روس سے کہا کہ وہ جنگ بندی پر مساوی شرائط کے تحت راضی ہو اور اس پر مکمل عمل کرے۔
14.03.2025 23:49 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Preview
حماس کا امریکی یرغمال ایڈن الیگزینڈرکو رہا کرنے کے فیصلے کا اعلان اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کی بحالی کے بارے میں ثالث ملکوں کی جانب سے تجاویز وصول کرنے کے بعد تنظیم نے یہ بھی کہا کہ وہ دوہری شہریت رکھنے والے4 افراد کی لاشیں بھی دینے کو تیار ہے۔
14.03.2025 17:55 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Preview
جب میں امریکہ پہنچی: ایک سلسلہ تھا حیرانی کا منزل کی طرف چلے تو کشادہ اور صاف ستھری سڑکوں کے جال اور ان پر ترتیب سے چلتی ہوئی بے شمار گاڑیاں ور خاص طور پر اس بات نے حیران کر دیا کہ اتنی بہت سی ٹریفک میں کوئی ایک بھی ہارن نہیں سنائی دیا۔ اور کیسے ہم کہ چھوٹی چھوٹی سڑکوں سے ایک دم سے گھوم کر ہم کیسے کشادہ سڑکوں کے ایک جال میں داخل ہو رہے تھے ۔
14.03.2025 16:28 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Preview
بھارت بنگلہ دیش بحریہ کی مشترکہ مشق: 'علاقائی سالمیت کے لیے باہمی دفاعی اشتراک بہت ضروری ہے' تجزیہ کاروں کے بقول اگر چہ شیخ حسینہ حکومت کے خاتمے کے بعد بھارت اور بنگلہ دیش کے رشتوں میں کشیدگی آگئی ہے لیکن دونوں ملکوں کے درمیان فوجی رشتے بدستور قائم ہیں۔
14.03.2025 15:36 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Preview
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 14 مارچ 2025 جعفر ایکسپریس حملے میں18 سیکیورٹی اہلکار وں کی ہلاکت کی تصدیق ، بھارت اور بنگلہ دیش بحریہ کی رواں ہفتے خلیج بنگال میں مشترکہ مشق، صدر ٹرمپ کی نیٹو کے سیکرٹری جنرل سےملاقات میں اہم امور پر تبادلہ خیال، ناسا کی ایک نئی دور بین خلا میں معلومات جمع کرے گی: ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ
14.03.2025 15:07 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Preview
ویو 360 | 14 مارچ 2025 کا پروگرام امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کے روز نیٹو کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کی ہے۔ نیٹو امریکہ تعلقات  کے لیے کتنی اہم ہے اور دوسری خبروں میں پاکستان میں روبوٹک سرجریزکیسے ڈاکٹرز کی مدد کر رہی ہیں۔۔جانیں گے آج کے ویو تھری سکسٹی میں
14.03.2025 15:06 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image
14.03.2025 14:38 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image
14.03.2025 14:38 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image
14.03.2025 14:37 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Preview
میزائلوں میں استعمال ہونے والے مشتبہ اجزا لے کر دوسرا ایرانی جہاز چین سے روانہ جہازوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے والی ویب سائٹس سے پتا چلتا ہے کہ ایران کا پرچم بردار کارگو جہاز 'جیران' پیر کو چین سے روانہ ہوا تھا۔ یہ جہاز اپنی متوقع روانگی سے ایک ماہ کی تاخیر کے بعد روانہ ہوا ہے۔
14.03.2025 14:34 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Preview
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے بہاولپور کے قریب لال سوہانرا نیشنل پارک میں نایاب کالے ہرنوں کی افزائش کی جاتی ہے۔ لیکن ان ہرنوں کی کہانی دلچسپ ہے۔ ایک زمانے میں یہ کالے ہرن بہاولپور سے امریکہ بھجوائے گئے تھے۔ امریکہ میں تو ان کی تعداد بڑھتی گئی لیکن یہاں ان کی نسل معدوم ہوگئی۔ لال سوہانرا کی کہانی دیکھیے ثمن خان کی رپورٹ میں۔
14.03.2025 12:14 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Preview
بھارت, بلوچستان میں دہشت گردی کا مرکزی اسپانسر ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر اسلام آباد میں وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے لیفٹننٹ جنرل احمد شریف کا کہنا تھا کہ بھارتی میڈیا نے آرٹیفیشل انٹیلی جینس اور دہشت گرد گروپ کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیوز کو پاکستان مخالف بیانیے کے لیے استعمال کیا۔
14.03.2025 11:38 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Preview
چائلڈ پورنو گرافی; امریکہ کی شکایت پر پاکستان سے گرفتار ہونے والا ملزم عدالت میں پیش ایف آئی اے حکام نے عدالت میں پیش کیے گئے چالان میں دعویٰ کیا ہے کہ ملزم نے چائلڈ پورنوگرافی کے جرم کا اقرار کیا ہے اور امریکی بچوں کی قابلِ اعتراض تصاویر کے غلط استعمال کرکے انہیں دھمکانے کو بھی تسلیم کیا ہے۔
14.03.2025 10:25 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Preview
جعفر ایکسپریس حملہ: مسافر 'بازیاب' کرائے گئے یا عسکریت پسندوں نے خود چھوڑا؟ حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس آپریشن کے دوران 339 مسافروں کو بازیاب کرایا گیا۔ لیکن بعض مسافروں کا کہنا ہے کہ انہیں واقعے کے پہلے روز سیکیورٹی فورسز نے بازیاب نہیں کرایا بلکہ وہ خود موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوئے یا پھر انہیں عسکریت پسندوں نے جانے کی اجازت دی۔
14.03.2025 08:24 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Preview
سن گلاسز صرف فیشن کا کام دیتے ہیں یا آنکھوں کو بھی محفوظ رکھتے ہیں؟ سورج کی خطرناک شعاعوں سے 'سن برنڈ آئز' یعنی آنکھیں جھلسنے جیسی بیماری بھی ہوسکتی ہے۔ یو وی شعاعوں سے آنکھوں کا کورنیا جھلس سکتا ہے جس سے آنکھوں میں جلن، سوجن، پانی آنا یا آنکھیں لال ہونے جیسی شکایات ہو سکتی ہیں۔
14.03.2025 07:01 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Preview
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے بونسائی ایک جاپانی آرٹ ہے جو ایک عام پودے کو خاص اور قیمتی بنا دیتا ہے۔ اس آرٹ کی مدد سے ایک عام پودہ چھوٹے سے گملے میں تناور درخت کیسے بن جاتا ہے؟ سدرہ ڈار کی رپورٹ دیکھیے۔
14.03.2025 06:52 👍 5 🔁 0 💬 0 📌 0
Preview
امیریکن ایئرلائنز کے مسافر طیارے کے انجن میں آتش زدگی، 12 مسافر زخمی امریکہ کے فضائی امور کے نگراں ادارے فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (ایف اے اے) نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مسافر طیارہ کولوراڈو کے اسپرنگ ایئرپورٹ سے ڈیلس فورٹ ورتھ جا رہا تھا کہ عملے نے انجن میں تھرتھراہٹ رپورٹ کی جس کے بعد طیارے کو ڈینور ایئرپورٹ موڑ دیا گیا۔
14.03.2025 05:50 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Preview
عامر خان کی نئی گرل فرینڈ کون ہیں؟ بالی وڈ اداکار عامر خان نے میڈیا نمائندوں سے کو بتایا ہے کہ وہ گوری اسپراٹ کو ڈیٹ کر رہے ہیں اور وہ انہیں گزشتہ 25 برس سے جانتے ہیں۔
14.03.2025 04:44 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Preview
پوٹن کا یوکرین سے جنگ بندی کی امریکی تجویزسے اتفاق کریملن میں پوٹن نے نامہ نگاروں سے کہا کہ ، ’ ہم تنازعوں کے خاتمے کی تجاویز سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ خیال بذات خود صحیح ہے اور ہم اس کی حمایت کرتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا،’ لیکن ہم اس حقیقت کے ساتھ آگے بڑھیں گے کہ یہ جنگ بندی پائیدار امن پر منتج ہو اور اس بحران کی اصل وجہ کا خاتمہ کر سکے ‘۔
13.03.2025 23:48 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Preview
خیبرپختونخوا: جنڈالہ چیک پوسٹ پر خودکش حملہ ناکام، 10 دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر فوج کے ترجمان ادارے کے بیان کے مطابق چیک پوسٹ کے مرکزی دروازے پر تعینات سیکیورٹی فورسز نے بارود بھری گاڑی اندر لانے کی کوشش ناکام بنادی جس کے بعد دہشت گردوں نے بارود سے بھری گاڑی چیک پوسٹ کی بیرونی دیوار سے ٹکرادی۔ بھاری فائرنگ کے تبادلے میں تمام حملہ آور مارے گئےجن میں خودکش حملہ آور بھی شامل تھا۔
13.03.2025 23:35 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Preview
جی سیون وزرائے خارجہ اجلاس: یورپ پر صدر ٹرمپ کا مجوزہ 200 فی صد جوابی ٹیرف اور یوکرین جنگ سرفہرست کینیڈا کی وزیر خارجہ میلینی جولی  نے کہا ہے کہ اس کانفرنس کے ایجنڈے میں امن اور استحکام سرفہرست ہے۔اور میں اس بارے میں بات چیت کی منتظر ہوں کہ ہم کس طرح روس کی غیر قانونی جارحیت کے مقابلے میں یوکرین کی مدد کر سکتے ہیں۔
13.03.2025 19:53 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Preview
رپورٹر ڈائری: قومی اسمبلی میں جعفر ایکسپریس پر حملے کی گونج جمعرات کو سب سے پہلے وزیرِ دفاع خواجہ آصف کو تقریر کے لیے فلور دیا گیا ۔ وزیرِ دفاع نے بلوچستان ٹرین ہائی جیکنگ واقعے کی تفصیلات بتائے بغیر پی ٹی آئی اور اپوزیشن لیڈر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ۔
13.03.2025 16:14 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0