ایران پر اسرائیلی حملے سے ایک روز قبل کچھ بااثر ممالک نے رابطہ کر کے کہا کہ پاکستان IAEA کے اجلاس میں ایرانی ایٹمی پروگرام کے خلاف ووٹ دے۔ ہم نے صاف انکار کیا اور ایران کے خلاف ووٹ نہیں دیا، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
#PakistanIranRelations #IAEAVote #IshaqDarStatement #pakistanmatters
0
0
0
0