ہمارے پڑوسی ملک ایران میں آج سے 46 سال پہلے اسلامی انقلاب آیا۔ اس سے قبل ایران بھی خطے میں امریکہ اور اسرائیل سمیت برطانوی استعمار کا مضبوط ستون تھا۔
انقلاب کی کامیابی کے بعد کہا جاتا تھا کہ یہ انقلاب زیادہ دیر نہیں چلے گا لیکن اس ویڈیو میں انقلاب کی پیش رفت دیکھ کر یقین ہو گیا ہے کہ اکیسویں صدی میں امریکہ و برطانیہ و مغربی استعماری حکومتوں کی مدد کے بغیر اور ان کی دشمنی کے باوجود بھی قومیں کامیاب ہو سکتی ہیں۔
قوموں میں خود اعتمادی ہونا ضروری ہے نہ کہ امریکہ اور مغربی حکومتوں پر انحصار۔
اسلامی انقلاب کی 46 سالگرہ پر پوری ایرانی قوم اور قیادت سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں بالخصوص فلسطینیوں کو مبارک باد۔
#ایران
#islamicrevolution
اسلامی انقلاب کی 46 سالگرہ پر پوری ایرانی قوم اور قیادت سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں بالخصوص فلسطینیوں کو مبارک باد۔
#ایران
#iran
#islamicrevolution