تقریب میں نصر اللہ خان ناصر چیئرمین الخدمت فاؤنڈیشن بہاولپور،حفیظ منصوری ڈائریکٹر بنوقابل پروگرام بہاولپور، ملک بخت علی، طاہر محمود، وقار الحق شاہ سمیت دیگر ذمہ داران و رضاکاروں نے شرکت کی۔
#alkhidmatbwp #alkhidmatfloodrelief #alkhidmat #rations #rationdistribution #floodrelief