خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو
یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو
اللہ تعالیٰ ہمارے وطن عزیز کو ہمیشہ سلامت رکھے۔ آمین
#23rdMarch #ResolutionDay #PakistanDay
1
0
0
0