رکن پور: خطبہ جمعۃ المبارک جامع مسجد عمر فاروق رض رکن پور شہر
موضوع: ہماری عبادات بے اثر کیوں ؟؟؟
#Hafiz #Safiullah #Pakistan #RYK
Latest posts tagged with #Safiullah on Bluesky
رکن پور: خطبہ جمعۃ المبارک جامع مسجد عمر فاروق رض رکن پور شہر
موضوع: ہماری عبادات بے اثر کیوں ؟؟؟
#Hafiz #Safiullah #Pakistan #RYK
اہلیان اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں
اہلیان قدس کو دعاؤں میں یاد رکھیں
#Hafiz #Safiullah #Eid2025 #eidmubarak
ظاہرپیر: ڈاکٹر اصغر خان لولائی صاحب قائم مقام امیرِ مقام ظاہرپیر نے مقامی نظم سے مشاورت کے بعد برادر حافظ صفی اللہ کو نائب قیم جماعت اسلامی ظاہرپیر مقرر کیا ہے۔
اللہ تعالیٰ انہیں استقامت عطاء فرمائے ۔
#Hafiz #Safiullah #RYK #Pakistan #Ramadan
خانپور: گرینڈ افطار ڈنر | جامع مسجد العباس خانپور
خصوصی خطاب مولانا حافظ صفی اللہ سابق معاون امین عام جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان
زیر اہتمام: جماعت اسلامی خانپور سٹی
#Hafiz #Safiullah #RYK #Pakistan #Ramadan
خطبہ جمعۃ المبارک | جامع مسجد فیصل شہید
موضوع: ماہِ صیام ماہِ عزم و استقلال ش معرکہ بدر کے احوال
زیر اہتمام: جماعت اسلامی چاچڑاں شریف
#Hafiz #Safiullah #Ramadan #RYK #Pakistan
خطبہ جمعۃ المبارک بموضوع فضیلت و اہمیتِ رمضان
جامع مسجد الہدیٰ مرکز جماعت اسلامی رکن پور
اہل علاقہ کی کثیر تعداد جمعہ کے اجتماع میں شریک ہوئی۔ بعد از جمعہ مختصر درس قرآن بھی ہوا جس میں تحریکی ذمہ داران اور نوجوانوں نے شرکت کی ۔
#Hafiz #Safiullah #RYK #Pakistan #Ramadan
خطبہ جمعۃ المبارک بموضوع فضیلت و اہمیتِ رمضان
جامع مسجد الہدیٰ مرکز جماعت اسلامی رکن پور
#Hafiz #Safiullah #RYK #Pakistan #Ramadan
خطبہ جمعۃ المبارک| استقبالِ رمضان
جامع مسجد عثمان غنی | مرکز جماعت اسلامی ظاہرپیر
28 فروری 2025 | وقت خطاب 1:00 بجے دوپہر
#Hafiz #Safiullah #Ryk