سیدنا غوث الاعظم فرماتے ہیں: تو اللہ کی محبت کو اپنے اوپر لازم کرلے تو اس کی محبت کو تمام ضروری چیزوں سے جن کا تو حاجت مند ہے زیادہ اہم مقصد بنالے۔ اسی کی محبت تجھے نفع ادے گی۔ تمام مخلوق تجھے اپنے فائدہ کے لیے چاہتی ہے اور اللہ تعالیٰ تجھے تیرے لیے ہی چاہتا ہے اور دوست رکھتا ہے ۔ (الفتح الربانی مجلس 19) حوالہ کتاب: حیات و تعلیمات سیّدنا غوث الاعظمؓ مرتب: سلطان الفقر ہفتم سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس
حوالہ کتاب: حیات و تعلیمات سیّدنا غوث الاعظمؓ
مرتب: سلطان الفقر ہفتم سلطان العاشقین
کتاب کا لنک: tinyurl.com/2s3fxn8f
#ghauseazam #ghausulazam #sultanulashiqeen #sultanulfaqrvii #booksofsultanulashiqeen #sultanulashiqeenbooks #quoteoftheday #sultanulfaqrpublications #khanqahsultanulashiqeen