Latest posts tagged with #BanPTI on Bluesky
کیا وائٹ ہاؤس کے باہر احتجاج نہیں ہوتا؟
گولیاں چلانے کا حق کس نے دیا؟
پی ٹی آئی پر پابندی
کے پی میں گورنر راج قبول نہیں
#Pakistan #PTI #protest #islamabad #whitehouse #BanPTI #Governors #public #Rights #KARACHIMATTERS
🚨 ذرائع کے مطابق میاں نوازشریف نے حکومت کو سختی سے کہا انتشاری ٹولے سے بات چیت مت کی جائے گی،جہنوں نے امن خراب کیا،رینجرز و پولیس اہلکاروں کے قتل کے ذمہ داروں کو گرفتار کیا جائے اور اس ٹولے سے لچک یا نرمی نہ دکھائی جائے!! #دہشتگرد_PTIکاریاست_پرحملہ
#DChowk #BanPTI
بلیو ایریا خالی کروا لیا گیا۔ کلثوم پلازا سے پیچھے پی ٹی آئی کارکن ڈٹ کر کھڑے ہو گئے ۔ عنقریب وہ سنگجانی میں ڈٹ جائیں گے۔
#FinalCall
#Banpti
#DChowk
PTI Protest: Petroleum Supply Disrupted in Lahore, Threat of Petrol Pumps Closing read more here: asiksnews.blogspot.com/2024/11/pti-...
#DChowkProtest #DChowk #نومبر24_یوم_انقلاب #BanPTI #PtiFinalCall #Islamabad
Political Turmoil Triggers Stock Market Crash, 100 Index Drops by 3,505 Points read more here: asiksnews.blogspot.com/2024/11/poli...
#DChowk #نومبر24_یوم_انقلاب #Leak #BanPTI #PtiFinalCall
عمران خان کے اقتدار کی ہوس نے ہمارے ملک کا یہ حال کر دیا۔
ایمبولینس میں رینجرز کے جوانوں کے جسد خاکی جا رہے ہیں۔ افسوس یہ ہے کہ غریبوں کے بال ہی انکی ہوس کا نشانہ بنے، ایک نے اپنے بچے لندن جبکہ دوسری کے بچے وزیر اعلیٰ ہاوس موجود ہیں۔
#BanPTI #Pakistan #Protests #PakArmy
@dgisprofficial.bsky.social
پی ٹی آئی کا وزیر اعلی غیر قانونی طریقے سے عوامی پیسے کا بے دریغ ناجائز استعمال کر رہا ہے اور کسی کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی رہی۔
کیا ریاست اتنی کمزور ہے کہ ایسے غیر قانونی اقدامات کے خلاف کوئی ایکشن نہ لے سکے ؟
#BanPTI