وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 27 ویں آئینی ترمیم نے ابھی حتمی شکل اختیار نہیں کی، آرٹیکل 243 میں ترمیم پر مشاورت کی جارہی ہے، یہ سارا کام باہمی مشاورت سے ہو گا
#Article243 #DefenseAmendment #StrategicConsultation #PakistanMatters
0
0
0
0