کرسیاں چاہیئیں تو وہ بھجوا دیتے ہیں۔ کنٹینر چاہیے تو وہ بھجوا دیتے ہیں۔ بندے کم پڑ رہے ہیں تو ہم بندے بھجوا دیتے ہیں۔ اور کیا کرے پیپلز پارٹی؟ ناصر حسین شاہ
#PoliticalStatement #PPPPolitics #PublicRemarks #PakistanMatters
Latest posts tagged with #PakistanMatters on Bluesky
کرسیاں چاہیئیں تو وہ بھجوا دیتے ہیں۔ کنٹینر چاہیے تو وہ بھجوا دیتے ہیں۔ بندے کم پڑ رہے ہیں تو ہم بندے بھجوا دیتے ہیں۔ اور کیا کرے پیپلز پارٹی؟ ناصر حسین شاہ
#PoliticalStatement #PPPPolitics #PublicRemarks #PakistanMatters
ٹی ٹوئنٹی سیریز: سری لنکا نے پاکستان کو 14 رنز سے شکست دے کر سیریز برابر کر دی
مزید جانیں: pakistanmatters.pk/2409
#T20Series #SriLankaVsPakistan #CricketUpdate #PakistanMatters
کراچی کے غیور عوام کو سمجھنا ہو گا کہ آج آپ کی مزاحمت اور چند کلو میٹر پیدل سفر آپ کو ہمیشہ کی غلامی سے نجات دلوا سکتا ہے، شفیع جان
#KarachiResistance #FreedomStruggle #ShafiJan #PakistanMatters
مجھے جو ووٹ ملے وہ پارٹی کی وجہ سے نہیں، بلکہ ذاتی جرات اور بے باک مؤقف کی بنیاد پر تھے، شیر افضل مروت
#PersonalCourage #BoldLeadership #SherAfzalMarwat #PakistanMatters
عالمی معیار کی آئی ٹی تعلیم و تربیت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف
مزید جانیں: pakistanmatters.pk/2404
#ITEducation #QualityTraining #PrimeMinister #PakistanMatters
خیبرپختونخوا؛ سی ٹی ڈی کی جمرود میں کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک
#KPKOperations #CTDRaids #CounterTerrorism #PakistanMatters
ایران میں مظاہروں کے دوران سکیورٹی فورسز کے 100 سے زائد اہلکار جاں بحق، کیا امریکا اور اسرائیل حملہ کرنے جارہے ہیں؟
مزید جانیں: pakistanmatters.pk/2406
#IranProtests #RegionalTensions #MiddleEastSecurity #PakistanMatters
پنجاب فارنزک سائنس لیبارٹری نے 9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کامران بنگش، تیمورجھگڑا اور عرفان سلیم کی موجودگی کی تصدیق کردی!
مزید جانیں: pakistanmatters.pk/2405
#ForensicReport #May9Incidents #PoliticalDevelopments #PakistanMatters
پی ٹی آئی کو گراؤنڈ میں جلسہ کرنے سے نہیں روکا گیا مسئلہ ریلیوں اور جلوسوں کا ہے، شرجیل میمن
#PTIPolitics #PublicGatherings #SindhGovernment #PakistanMatters
سندھ حکومت اپنی لومڑی والی چالبازیوں سے باز نہیں آئی مسلسل تیاریوں کے باوجودہمیں تا حال این او سی جاری نہیں کیا گیا! فوزیہ صدیقی
#SindhGovernment #PoliticalDrama #NOCDelay #FauziaSiddiqui #PakistanMatters
پی ٹی آئی کا باغِ جناح میں جلسہ کرنے سے انکار، اب کہاں ہوگا؟
مزید جانیں:https://pakistanmatters.pk/2395
#PTI #PoliticalRally #PakistanPolitics #BreakingNews #PakistanMatters
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ؛ فی تولہ سونا 4 لاکھ 73 ہزار 262 اور چاندی 8 ہزار 465 روپے کی ہو گئی
#GoldPrice #SilverRate #MarketUpdate #PakistanEconomy #PakistanMatters
363 ارب روپے خرچ کرنے کے باوجود خیبر پختونخوا کے ایک ہزار سرکاری اسکولوں کے 60 فیصد طلبہ فیل!اختیار ولی خان
#KPEducation #PublicSchools #EducationCrisis #PakistanPolitics #PakistanMatters
ایرانی مظاہروں سے اسرائیل کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا اسرائیل جو توقعات وابستہ کیے بیٹھا ہے وہ پوری نہیں ہوں گی!
ترک وزیر خارجہ
مزید جانیں:https://pakistanmatters.pk/2394
#IranProtests #TurkeyForeignPolicy #IsraelIran #MiddleEastPolitics #PakistanMatters
وینزویلا کے تیل پر قبضہ نہ کیا ہوتا تو چین اور روس قبضہ کر لیتے ، چین اور روس ہم سےوینزویلا کا تیل خرید سکتے ہیں! ڈونلڈ ٹرمپ
#DonaldTrump #VenezuelaOil #USForeignPolicy #GlobalPolitics #PakistanMatters
پی ٹی آئی کا کراچی میں پاور شو !پولیس نے جلسے سے روک دیا ،پولیس کی کارروائی ؟
#PTI #KarachiPolitics #PoliticalRally #PoliceAction #PakistanMatters
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ایران کے عوام کے لیے امریکا کی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا ایران کے بہادر عوام کی حمایت کرتا ہے۔
مزید جانیں:https://pakistanmatters.pk/2393
#USIranRelations #MarcoRubio #SupportForIranianPeople #GlobalPolitics #PakistanMatters
تعطیلات میں اضافہ، تعلیمی ادارے کب کھلیں گے؟
مزید جانیں:https://pakistanmatters.pk/2390
#SchoolHolidays #EducationUpdate #SchoolReopening #PakistanEducation #PakistanMatters
ہمیں خیبر پختونخوا کے عوام کے مسائل کا مکمل ادراک ہے، شہباز شریف
مزید جانیں:https://pakistanmatters.pk/2392
#KPKIssues #ShahbazSharif #PublicConcerns #PakPolitics #PakistanMatters
مجھے یقین ہے 8 فروری کی ان کی پہیہ جام ہڑتال بری طرح ناکام ہوگی ،8 فروری کے بعد ان کے پاس مذاکرات پر آنے کے سوا کوئی راستہ نہیں ہوگا! رانا ثنااللہ
#RanaSanaullah #PoliticalDialogue#pti #February8Strike #PakistanMatters
روس نے یوکرین پر ہائپرسونک میزائل حملہ کردیا
مزید جانیں:https://pakistanmatters.pk/2380
#RussiaUkraineWar #HypersonicMissile #UkraineAttack #PakistanMatters
احتجاجی مظاہروں میں شدت، ایرانی حکام نے انٹرنیٹ سروس بند کردی
مزید جانیں؛https://pakistanmatters.pk/2379
#IranProtests #InternetShutdown #IranUnrest #PakistanMatters
ایک درجن افراد بھی سہیل آفریدی کے لئے کراچی ائیرپورٹ نہ پہنچ سکے!پرویز سندھیلہ
#SohailAfridi #KarachiAirport #PoliticalReaction #PakistanMatters
پاکستان اور سری لنکا کا میچ بارش کی نذر، T-20 سیریز کا فائنل کب ہوگا؟
مزید جانیں:https://pakistanmatters.pk/2377
#EconomyAndParliament #YousafRazaGillani #PakistanPolitics #PakistanMatters
پی ٹی آئی نے دہشت گردوں کو لا کر بسایا، ان کا لیڈر دہشت گردوں کو شہید کہتا رہا: عطاء تارڑ
مزید جانیں:https://pakistanmatters.pk/2376
#AttaTarar #PTI #Terrorism #PakistanPolitics #PMLN #PakistanMatters
پورے پاکستان میں واحد کے پی کی حکومت ہے جو عوامی مینڈیٹ کے ساتھ آئی ہے! سہیل آفریدی
#SohailAfridi #KPGovernment #PublicMandate #PakistanPolitics #PakistanMatters
نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار آج رات سعودی عرب روانہ ہونگے!ترجمان دفتر خارجہ
#PakSaudiRelations #ForeignOffice #InternationalRelations #PakistanMatters
معیشت اور پارلیمنٹ کا باہمی تعلق ناگزیر ان میں سے کسی ایک کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا!یوسف رضا گیلانی
مزید جانیں:https://pakistanmatters.pk/2375
#EconomyAndParliament #YousafRazaGillani #parliment #PakistanPolitics #PakistanMatters
سہیل آفریدی بھاگنے میں تو بہت اچھے ہیں، پشاور موٹر وے سے اڈیالہ جیل اور اڈیالہ جیل سے واپس پشاور موٹر وے ویسے یہ موٹر وے بھی ن لیگ ہی کی بنائی ہوئی ہے!عابد شیر علی
#SohailAfridi #AbidSherAli #PakistaniPolitics #AdyalaJail #PakistanMatters
رشوت اور ناانصافی پر مبنی نظام ملک پر مسلط، جماعت اسلامی عوامی طاقت سے انقلاب لائے گی: حافظ نعیم الرحمان
مزید جانیں:https://pakistanmatters.pk/2374
#CorruptSystem #JamaatEIslami #HafizNaeemUrRehman #PakistanMatters