کسی میں جرات نہیں کہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگائے، ہم اپنا دفاع کرنا جانتے ہیں، گورنر راج ان کے بس کی بات نہیں،اسد
قیصر
#KPKPolitics #GovernorRuleDebate #PoliticalResponse #pakistanmatters
Latest posts tagged with #GovernorRuleDebate on Bluesky
کسی میں جرات نہیں کہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگائے، ہم اپنا دفاع کرنا جانتے ہیں، گورنر راج ان کے بس کی بات نہیں،اسد
قیصر
#KPKPolitics #GovernorRuleDebate #PoliticalResponse #pakistanmatters
سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ اگر پی ٹی آئی نے کچھ ٹھان لیا ہے تو دوسری طرف سے بھی گورنر راج کی ٹھان لی گئی ہے
مزید جانیں : pakistanmatters.pk/1549
#FaisalVawda #GovernorRuleDebate #PTIPoliticalMove #PakistanMatters
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی نےحکومت کو چیلنج دیاکہ اگر ہمت ہےتو خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگا کر دکھائیں، ہم کسی سے نہیں ڈرتے
#KhyberPakhtunkhwaCM #SohailAfridi #GovernorRuleDebate #PakistanMatters
گورنر راج کوئی نئی بات نہیں، علی امین کے جانے سے پہلے بھی یہ باتیں ہوتی تھیں، شیخ وقاص اکرم
#GovernorRuleDebate #PoliticalCommentary #NationalPolitics #pakistanmatters