2025ء کا حج شدید گرمیوں کا آخری حج ہو گا۔
سعودی نیشنل میٹرولوجیکل سینٹر (این ایم سی) نے عازمین حج کو خوش خبری سناتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ 2025ء کا حج شدید گرمیوں کا آخری حج ہو گا۔
#SaudiArab #Hajj2025 #SaudiWeatherUpdate #HajjSeasonShift #PakistanMatters
0
0
0
0