پی ٹی آئی کے رکن سیف اللہ ابڑو اور جے یو آئی کے سینیٹر احمد خان نے 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت کردی، دونوں ارکان نے آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ کاسٹ کیا۔
مزید جانیں: pakistanmatters.pk/1080
#PTI #JUIF #SaifullahAbro #AhmadKhan #ConstitutionAmendment #SenateVoting #PoliticalSupport #pakistanmatters
0
0
0
0