رکن قومی اسمبلی علی موسیٰ گیلانی نے کہا کہ امریکا نے دنیا کے سب سے بڑے تیل ذخائر پر کنٹرول حاصل کر لیا۔
انہوں نےکہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ اب وینزویلا امریکا چلائے گا اور امریکی تیل کمپنیاں وہاں تیل نکالیں گی۔
#AliMusaGilani #VenezuelaOil #USControl #TrumpStatement #PakistanMatters