وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی نے مزارِ قائد پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور بابائے قوم کو سلام پیش کیا۔
#CMKP #SohailAfridi #MazareQuaid #QuaidEAzam
Latest posts tagged with #CMKP on Bluesky
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی نے مزارِ قائد پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور بابائے قوم کو سلام پیش کیا۔
#CMKP #SohailAfridi #MazareQuaid #QuaidEAzam
کراچی تیار ہے!
کپتان کا وزیر اعلیٰ آرہا ہے،9 جنوری بروز جمعہ سے 11 جنوری بروز اتوار تک وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سندھ کے مہمان ہوں گے۔
#imranahmedkhanniazi
#readyforstreetmovement
#cmkp
#sohailafridi
سہیل آفریدی کا دھرنہ ختم، ہائیکورٹ چلے گئے
youtu.be/b8QS4PTmLDo
#SohailAfridi #PTI #ImranKhan #AdialaJail #HighCourt #چلو_چلو_اڈیالہ_چلو #خاتم_النبیین_محمدصلى #Bahriatown #HaleemaKhan #CMKP #PAKvSL @lmranriazkhan.bsky.social
ہمارے پاس کے پی میں آخری آپشن گورنر راج کاموجود ہے، سردار نبیل گبول
#Sardarnabilgabol #kp #cmkp #sohailafridi #pakistanmatters
ایک دفعہ پھر نظام ہار گیا ہے، سہیل آفریدی
#sohailafridi #PTI #imrankhan #cmkp
انشااللہ بہت جلد سرپرائز ملے گا، سہیل آفریدی
#PTI #KP #AliAminGandapur #suhailafridi #Cmkp #pakistanmatters
عمران خان بلیک میل کرنے کی کوشش کر رہا ہے، خواجہ آصف
#Imrankhan #KhawajaAsifStatement #PMLN #PTI #CMkp #pakistanmatters
گورنر کی ذمہ داری ہے کے وہ وزیر اعلیٰ سے حلف لے، سلمان اکرم راجہ
#SalmanAKramRaja #PTI #faisalkareemkundi #Governor #CMkp #Pakistanmatters #Peashawerhighcourt
خیبرپختونخوا پولیس کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں، علی امین گنڈاپور
#CMKP #Aliamingandapur #KPPOlice
پولیس ٹریننگ سکول حملے کے شہداء کی نمازِ جنازہ پولیس لائنز میں ادا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی نماز جنازہ میں شرکت
#CMKP #Aliamingandapur #KPPOlice
سردار علی امین خان گنڈا پور کا 11 اکتوبر 2025 کو ڈیرہ اسماعیل خان کی غیرت مند عوام کےلئے پیغام
#CMKP #Aliamingandapur #FreeImranKhan
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سردار علی امین خان گنڈا پور کا 11 اکتوبر 2025 کو ڈیرہ اسماعیل خان کی غیرت مند عوام کےلئے پیغام
#CMKP #Aliamingandapur #FreeImranKhan
وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کا ڈیرہ کی عوام سے والہانہ استقبال پر اظہارِ تشکر
#CMKP #Aliamingandapur #FreeImranKhan
وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کا ڈیرہ کی عوام سے والہانہ استقبال پر اظہارِ تشکر
#CMKP #Aliamingandapur #FreeImranKhan
عمران خان نے سہیل آفریدی کو وزیراعلی خیبر پختونخوا نامزد کردیا
#imrankhan #suhailafridi #AliAminGandapur #CmKp #Pakistanmatters
علی امین گنڈا پور وزارت اعلیٰ سے فارغ، سلمان اکرم راجہ نے تصدیق کردی
#Cmkp #AliAminGandapur #imrankhan #Kp #Suhailafridi #Salmanakramraja #Pakistanmatters
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو ہٹائے جانے کا امکان، زرائع
نئے وزیراعلیٰ کے لیے سہیل آفریدی کا نام زیر غور
#AliAminGandapur #sohailafridi #CMKP #Imrankhan #Pakistanmatters
دیگر امور سے متعلق کابینہ کے 152 فیصلے نافذ کیے گئے جو مختلف شعبوں میں عوامی سہولت اور فلاح کے لیے اہم ہیں
#FreeImranKhan #CMKP #AliAminGandapur
قدرتی وسائل کے تحفظ کے لیے کابینہ کے 33 فیصلے نافذ کیے گئے تاکہ جنگلات اور جنگلی حیات کو محفوظ بنایا جا سکے
#FreeImranKhan #CMKP #AliAminGandapur
صحت عامہ سے متعلق 41 فیصلے نافذ کیے گئے اور 3,026.12 ملین روپے کے فنڈز جاری، تاکہ عوام کو جدید اور بروقت طبی سہولیات میسر آ سکیں
#FreeImranKhan #CMKP #AliAminGandapur
تعلیم کے شعبے میں 27 فیصلے نافذ اور 10,468 ملین روپے کے فنڈز جاری کیے گئے تاکہ تعلیمی ڈھانچے اور سہولیات کو مزید بہتر بنایا جا سکے۔
#FreeImranKhan #CMKP #AliAminGandapur
سماجی فلاح و بہبود کے لیے کابینہ کے 13 فیصلے نافذ اور 19590.657 ملین روپے کے فنڈز جاری کیے گئے، جس سے عوامی سہولیات اور فلاحی سرگرمیوں کو تقویت ملی
#FreeImranKhan #CMKP #AliAminGandapur
مفاد عامہ میں سرکاری زمین کے موزوں استعمال سے متعلق 38 فیصلے نافذ، جن کے تحت کل 55,437 کنال زمین کو مختلف مقاصد کے لیے استعمال میں لایا گیا۔
#FreeImranKhan #CMKP #AliAminGandapur
کابینہ کے فیصلوں کے تحت قیدیوں کے فلاح و بہبود کے لیے 22 فیصلے نافذ اور 6,124.574 ملین روپے کے فنڈز جاری کیے گئے
#FreeImranKhan #CMKP #AliAminGandapur
عوامی فلاح و بہبود کے ترقیاتی منصوبوں سے متعلق 117 فیصلے نافذ، 35 اضافی ترقیاتی منصوبے، 36 اسکیموں کی مالیت میں اضافہ اور 46 متفرق فیصلے شامل
#FreeImranKhan #CMKP #AliAminGandapur
عوام کو عدل و انصاف تک آسان رسائی دینے کے لیے کابینہ کے 21 فیصلے نافذ اور 1849.715 ملین روپے کے فنڈز جاری کیے گئے
#FreeImranKhan #CMKP #AliAminGandapur
کابینہ کے نافذ العمل فیصلے اقلیتوں کے تحفظ کے لیے— 3 فیصلے اور 71.5 ملین فنڈز کا اجراء
#FreeImranKhan #CMKP #AliAminGandapur
کابینہ کے نافذ العمل فیصلے مذہبی امور کے لیے—11 فیصلے اور 390.800 ملین فنڈز جاری
#FreeImranKhan #CMKP #AliAminGandapur
قانون سازی اور ترامیم
کابینہ کے نافذ العمل فیصلے عوامی سہولت کے لیے — 22 نئے قوانین اور 125 فیصلے
#FreeImranKhan #CMKP #AliAminGandapur