وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی قیادت میں محکمہ صحت نے پہلی بار ترقیاتی منصوبوں کی ان ہاؤس فزیبیلٹی مکمل کی۔ 60 سے زائد منصوبوں کی فزیبیلٹی بغیر کسی اضافی لاگت کے تیار، صوبائی حکومت کو لاکھوں روپے کی بچت
#CMAliAminGandapur #KPHealth #KPInfo #PTI #KPKUpdates