خیبرپختونخوا حکومت کا ایک اور عوامی خدمت کا سنگِ میل، پٹن میں ریسکیو 1122 سروس اسٹیشن کا قیام۔
74.974 ملین روپے کی لاگت سے تعمیر، یہ منصوبہ ہنگامی حالات میں فوری مدد کی فراہمی یقینی بنائے گا۔
خیبرپختونخوا، ایک قدم اور آگے!
#KPDevelopment
#KPPlus
#PTI
2
0
0
0