Trending

#KPDevelopment

Latest posts tagged with #KPDevelopment on Bluesky

Latest Top
Trending

Posts tagged #KPDevelopment

Post image

KP Citizens Reject Chief Minister’s So-Called Protest Movement
gtvnewshd.com/pakistan/202...
#SohailAfridi #KPKProtest #PTIKP #KPGovernance #KPUnemployment #NegativePolitics #KPDevelopment #KPCitizens #KPHealthcare #DharnaPolitics

0 0 0 0
Post image

Prime Minister Shehbaz Sharif has performed the groundbreaking for a new Daanish School in Chitral, a step to bring free, quality education to deserving students in the remote regions of Khyber Pakhtunkhwa.

#DaanishSchool #Chitral #EducationForAll #PMShehbazSharif #KPDevelopment

0 0 0 0
Post image

کمیٹی کی تشکیل اور ارکان کے انتخاب پر نظرِ ثانی کی جائے، بیرسٹر سیف کا مطالبہ
مزید پڑھیئے: www.aaj.tv/news/30470486
#AajNews #AhsanIqbal #kpkconcerns #committeemeeting #developmentassurance #federalgovernment #KPDevelopment #PoliticalDialogue

0 0 0 0
Post image

منصوبہ کیلئے چین سے مزید بسیں خریدی جائیں گی

مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30462137/

#AajNews #PeshawarBRT #BRTPhaseTwo #ChinaBuses #TransportProject #KPDevelopment #PublicTransport #Peshawar

0 0 0 0
Video

خیبرپختونخوا حکومت کا ایک اور عوامی خدمت کا سنگِ میل، پٹن میں ریسکیو 1122 سروس اسٹیشن کا قیام۔

74.974 ملین روپے کی لاگت سے تعمیر، یہ منصوبہ ہنگامی حالات میں فوری مدد کی فراہمی یقینی بنائے گا۔

خیبرپختونخوا، ایک قدم اور آگے!

#KPDevelopment
#KPPlus
#PTI

2 0 0 0

یہ گودام نہ صرف غذائی تحفظ کو یقینی بنائے گا بلکہ قدرتی آفات اور ہنگامی حالات میں خوراک کی فراہمی کو یقینی بناتے ہوئے، سپلائی چین میں بہتری لائے گا۔

وزیر اعلی خیبرپختونخوا کی قیادت میں عوامی خدمت کا عزم، جو خیبر پختونخوا کو ایک روشن مستقبل کی طرف گامزن کر رہا ہے۔

#CMKP
#KPDevelopment

1 1 0 0

یہ ہے عمران خان کا خیبر پختونخوا!

عمران خان کے وژن کیمطابق پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے خیبر پختونخوا کے تمام اضلاع میں بلاتفریق ترقیاتی منصوبے بلا تفریق شروع کیئے ہیں۔ خاص طور پر پسماندہ اضلاع کو ترجیح دی جا رہی ہے تاکہ وہاں کی محرومیاں دور کی جا سکیں۔

#KPDevelopment

1 1 0 0