صدرِ مملکت نے کہا کہ ہمیں محبت، قربانی، بھائی چارے اور اتحاد کو اپنانا چاہیے۔ ایک دوسرے کا ساتھ دے کر ہم پاکستان کو خوشحال ملک بنا سکتے ہیں۔
مزید جانیں: pakistanmatters.pk/29139/
#UnityForPakistan #MessageOfPeace #AsifAliZardari #TogetherForProsperity #PresidentsMessage #PakistanMatters