سیلابوں اور بارش نے تباہی مچارکھی ہے نہ قدرتی آفات اور نہ پاکستان کے دشمن یہ دیکھتے ہیں کہ نقصان اور تباہی کا شکار ہونے والا سویلین ہے یا فوجی،نونی ہے یا انصافی،پپلیا ہے یا جماعتیاہے! کسی کا بھی نقصان ہو پورے ملک کا نقصان ہے۔ سہیل وڑائچ
#FloodsInPakistan #UnityForPakistan #PakistanMatters